KPK TV

KPK TV @کمل خیل Welcome to social media
(3)

Welcome to kamal khel social media official page where you can watch the latest news about kohat kpk کمال خیل سوشل میڈیا 003

سیالکوٹ ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بہد چڑھ گیء 😭😭😭ظلم تو پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے     سسرالیوں کے ظ...
31/07/2025

سیالکوٹ ایک اور حوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بہد چڑھ گیء 😭😭😭
ظلم تو پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
سسرالیوں کے ظلم کا شکار ،
تھانہ پھلورا کی حدود میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو بازو کی نس کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا ،
مقدمہ درج ، تفتیش شروع ، لاش ضروری کاروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل

باجوڑ میں احتجاج جاری ۔۔۔گل ظفر باغی ہاتھ میں قرآن مجید لیکر احتجاج پہنچ گیا
30/07/2025

باجوڑ میں احتجاج جاری ۔۔۔گل ظفر باغی ہاتھ میں قرآن مجید لیکر احتجاج پہنچ گیا

With Malik Faheem Khokhar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
30/07/2025

With Malik Faheem Khokhar – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

یہ وہ ظالم اور بد بخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ ماں 80 سالہ باپ اور 35 سالہ بیوی کو قتل کر دیا ہے۔
29/07/2025

یہ وہ ظالم اور بد بخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ ماں 80 سالہ باپ اور 35 سالہ بیوی کو قتل کر دیا ہے
۔

چلو جی نیا  کٹا کھل گیا ۔۔موٹروے پولیس کے افسران  نے چکری کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روکا۔ گاڑی میں تقریبا 400 کلو گوشت ل...
29/07/2025

چلو جی نیا کٹا کھل گیا ۔۔موٹروے پولیس کے افسران نے چکری کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روکا۔ گاڑی میں تقریبا 400 کلو گوشت لوڈ تھا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کو فوری اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر گوشت کے مضر صحت ہونے کی تصدیق کی۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا یہ گاڑی گوشت لیے کر اسلام آباد جاری تھی ۔

منڈی بہاؤالدین کے علاقہ سعد اللہ پور تھانہ بھاگٹ میں زمین کے تنازعہ پر والدین اور بیوی کو بے دردی سے فائرنگ کر کہ قتل کر...
29/07/2025

منڈی بہاؤالدین کے علاقہ سعد اللہ پور تھانہ بھاگٹ میں زمین کے تنازعہ پر والدین اور بیوی کو بے دردی سے فائرنگ کر کہ قتل کرنے والا سفاک ملزم احسان اللہ قوم ڈِھلوں کو منڈی بہاؤالدین پولیس کی جانب سے صرف 6 گھنٹے میں گِرفتار کر لیا گیا

نَام مُحمد اَکرم عُمر سَاٹھ سَال🫡 آج میرے دَفتر تَشریف لائے گَرمی اور حَبس کی شِدت تِھی میں نَے کَہا چَاچُو جی  “ کِی کَ...
28/07/2025

نَام مُحمد اَکرم عُمر سَاٹھ سَال🫡 آج میرے دَفتر تَشریف لائے گَرمی اور حَبس کی شِدت تِھی میں نَے کَہا چَاچُو جی “ کِی کَھاؤ پِیو گے “ چَاچو ایک مِنٹ خَاموش رہنے کے بَعد بَولے پُتر ٹھنڈا آم دَا جُوس پَیا دَے “ میں نے لڑکے کو آواز دی جَلدی سے چَاچُو کے لیے آم کا شَیک لَے کر آؤ یقین جَانیں مَیرے آفس میں آج تَک
۔۔۔۔.اِتنا خُوبصورت مَہمان نہیں آیا 🫡❤️👨‍🎓

Educate Advocate Faheem Khokhar .
⚖️
🇵🇰💯❤️🇸🇦👍👍👍👍👍💯💕❤️💯👋🇵🇰🇸🇦👍🇵🇰💯💯

نوشہرہ کلاں محلہ دورانیاں پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبداللہ دورانی موقع پر جاں بحق ہوگئے
28/07/2025

نوشہرہ کلاں محلہ دورانیاں پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبداللہ دورانی موقع پر جاں بحق ہوگئے

نوشہرہ:تھانہ اضاخیل پولیس کی گاؤں پلوسی بالا تہرے (سگے بھائیوں) قتل کیس میں اہم پیشرفت سفاک چچا اور شریک جرم 02 بیٹے گرف...
28/07/2025

نوشہرہ:تھانہ اضاخیل پولیس کی گاؤں پلوسی بالا تہرے (سگے بھائیوں) قتل کیس میں اہم پیشرفت

سفاک چچا اور شریک جرم 02 بیٹے گرفتار.

واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، مزید تفتیش جاری۔

یاد رہے کہ مورخہ 18جولائی 2025 کوتینوں جرمن نیشنلٹی ہولڈر مقتولین مسمی و قاص خان 26سالہ، شفیع اللہ 22سالہ اور عباس خان 25سالہ سکے بھائیوں کو داد کے گھر میں وراثتی جائیداد کی تقسیم کے مطالبہ پر سکے چچا ملزم شیراسلم اور اس کے بیٹوں یاور اور منتظر نے فائرنگ کر کے موت کے گھات اتار دیا تھا۔

چالیار سانحہ والا جانور دونوگرفتار خوازہ خیلہ پولیس ذندہ باد
28/07/2025

چالیار سانحہ والا جانور دونوگرفتار خوازہ خیلہ پولیس ذندہ باد

انتہائی افسوس ناک خبر 😭 😭 😭 دا جامعہ دارالعلوم روضة الاسلام پھندو چوک پشاور مدرس مولانا امان ولی پہ مسجد کے نامعلومو کسا...
27/07/2025

انتہائی افسوس ناک خبر 😭 😭 😭
دا جامعہ دارالعلوم روضة الاسلام پھندو چوک پشاور مدرس مولانا امان ولی پہ مسجد کے نامعلومو کسانوں ویشتی دے حالات ئے نازک دی دا ٹولو مسلمانانو نہ دے دعا اپیل دے

‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر ترنول کے علاقے سے ...
27/07/2025

‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share