Ahmad Essa

Ahmad Essa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad Essa, Digital creator, Riyadh.

آج کے بعد تمام اقساط Makki Tv Official پر اپلوڈ کرونگا انشاءاللہ ❤️ ضرور فالو کریں
اپ سب لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے ہمارا یوٹیوب چینل کو ضرور Subscribe کریں 👍
https://www.youtube.com/

11/05/2025

بالی ووڈ فلم کو پاکستان نے ہالی ووڈ میں تبدیل کر دیا۔ایکشن کی کمی تھی۔

06/05/2025
06/05/2025

والدین کی بدعا سے بچو
ورنہ ہمیشہ ناکام رہوگے

🚨تازہ ترین ترک نیوز ذرائع کے مطابق کورولش عثمان  قسط 178 ملتوی کر دی گئی ہے اور آج رات نشر نہیں ہو گی۔گذشتہ روز ایک ترک ...
23/01/2025

🚨تازہ ترین ترک نیوز ذرائع کے مطابق کورولش عثمان قسط 178 ملتوی کر دی گئی ہے اور آج رات نشر نہیں ہو گی۔

گذشتہ روز ایک ترک ہوٹل میں آگ لگنے کی وجہ سے سوگ منایا جا رہا ہے۔

🚨اچھی خبر 🚨ترک ذرائع کے مطابق کورلش عثمان کی نئی قسط 178 آج رات ریلیز ہوگی ! -     #بورصه
22/01/2025

🚨اچھی خبر 🚨
ترک ذرائع کے مطابق کورلش عثمان کی نئی قسط 178 آج رات ریلیز ہوگی !
-
#بورصه

افسوس ناک خبر۔۔۔!ترکی میں ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جسکے لیے ۲ دن سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔ سُلطان محمد فاتح کی قس...
21/01/2025

افسوس ناک خبر۔۔۔!
ترکی میں ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جسکے لیے ۲ دن سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔ سُلطان محمد فاتح کی قسط delay کردی گئی ہے قسط اگلے ہفتے ائے گی۔۔۔ عثمان کے حوالے سے حتمی خبر کا انتظار ہے

سرکاری طور پر 🚨🔥⚔️سیریز "کورولش عثمان" میں ابتدائی علیحدگی اس سیریز میں لوکاس کا کردار ادا کرنے والے اداکار (ازگور شفیق)...
18/01/2025

سرکاری طور پر 🚨🔥⚔️

سیریز "کورولش عثمان" میں ابتدائی علیحدگی اس سیریز میں لوکاس کا کردار ادا کرنے والے اداکار (ازگور شفیق) اس سیریز کی کہانی میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے اس سیریز کو الوداع کہہ دیں گے😱

ذرائع کے مطابق اس اداکار (ازگورشفیق) کے جانے کے ساتھ ہی سیریز میں دو نئے اداکار شامل ہوں گے، جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاکہ دیکھنے والوں کو حیران کر دیا جائے🙄🤔

احمد یلماز کی ہدایت کاری میں بننے والی اور بوزداغ فلم کی پروڈیوس کردہ یہ مقبول سیریز اب بھی براک اوزچویت کے شاندار کردار کے ساتھ ناظرین کی توجہ کا مرکز ہے❤️‍🩹😍

اس ٹرن کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ تبدیلی سیریز کی ریٹنگ میں اضافہ کرے گی؟

تو بتاؤ عثمانیو آج کی قسط کیسی لگی ؟ آج کی قسط کی ریٹنگ 7.49رہی ⚡  -
16/01/2025

تو بتاؤ عثمانیو آج کی قسط کیسی لگی ؟
آج کی قسط کی ریٹنگ 7.49رہی ⚡

-

مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس نے سوچ بھی کیسے لیا کہ عثمان بے کو ختم کرنے کے بعد بالا، اورحان،علاؤدین وغیرہ سب کو چھوڑ کر اس ...
07/01/2025

مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس نے سوچ بھی کیسے لیا کہ عثمان بے کو ختم کرنے کے بعد بالا، اورحان،علاؤدین وغیرہ سب کو چھوڑ کر اس گنجے کو سردار بنایا جائے گا

آہ چاچا بوزداگ آہ💔🥲سوچا قسط تو دو ہفتہ کے بعد آٸ گی  تہوڑی پاکستانی عوام کی پریشانی کم کردو😁چلو شروع کرتے جس جال میں عثم...
03/01/2025

آہ چاچا بوزداگ آہ💔🥲
سوچا قسط تو دو ہفتہ کے بعد آٸ گی تہوڑی پاکستانی عوام کی پریشانی کم کردو😁
چلو شروع کرتے جس جال میں عثمان بی فسہ تھا اس جال سے سروجا سردار بچاٸ گا عثمان بے کو عثمان بے کے پیچھے دیکھ سکتے ہیں آپ سروجا سردار کو🥀
عثمان بے نے زہر کا تریاق حاصل کرنے کے لۓ اولوگان کی بیعت کرلی ہے اور عثمان بے پر بھت تشدد ہورہا ہے🥺
گنجا حاتوں نے بتادیا ہے بیگم حاتوں کا راز بالا حاتوں کو
اورحان کو عثمان بے بچانے میں کامیاب نا ہوسکے🖤
چلو اب اصلی بات پر آتے ہیں🥴
الباۓ کاٸ قبیلے کے تخت پر بیٹھا ہے میرے خیال سے کوٸ خواب دیکھ رہا ہے آپ کو پتا ہے چاچا بوزداگ کی عادت بن گٸ ہے اس سیزن میں زیادہ خواب دکھارہا ہے ہمیں😊
اب دیکھتے ہیں عثمان بے اور اورحان بے کو کون بچاتا ہے میرے خیال سے کسی تاریخی کردار کی ضرور انٹری ہوگی

Address

Riyadh

Telephone

+923400413996

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Essa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Essa:

Share