The Voice of Pakistan

The Voice of Pakistan Content Creater , Vloger

08/11/2025

ہانگ کانگ سپر سیکسز || دوسرا کوارٹر فائنل
پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ || عبد الصمد کا شاندار بیٹنگ || چھکوں کی بارش کردی|| لاجواب اننگز

08/11/2025

عباس آفریدی کا 6 بالز پر 6 چھکے۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔥

07/11/2025

شاہد آفریدی کا ایک اور بیان سامنے آگیا۔۔۔۔🔥

چند اہم معلومات اہم اطلاع برائے تمام جیل وارڈن پریپریشن ممبرانیہ سابقہ پرچے آپ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوں گے کیونکہ ان...
07/11/2025

چند اہم معلومات

اہم اطلاع برائے تمام جیل وارڈن پریپریشن ممبران
یہ سابقہ پرچے آپ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوں گے کیونکہ ان سے آپ کو ایٹا (ETEA) کے پیپر کے پیٹرن اور انداز کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔
خاص طور پر پولیس کانسٹیبل اور جیل وارڈن کے پیپرز کی طرز سمجھنے میں یہ بہت مددگار ہیں۔
لہٰذا انہیں ضرور دیکھیں تاکہ آپ کی تیاری مزید مؤثر ہو سکے۔

06/11/2025

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا میچ || ناقابل یقین مناظر

02/11/2025

موبائل نے انسان کا سوچ محدود کردیا ہے۔
قومی کپتان کا حقیقت پر مبنی بیان ملاحظہ کرے۔

قومی فاسٹ بولر سلمان مرزا کو بڑا پنصحافی نے سوال کیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف اپ نے پرفارم کیا اور پھر اپ کو ٹیم سے باہر کر ...
02/11/2025

قومی فاسٹ بولر سلمان مرزا کو بڑا پن

صحافی نے سوال کیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف اپ نے پرفارم کیا اور پھر اپ کو ٹیم سے باہر کر دیا۔
جس پر سلمان مرزا نے جواب دیا کہ سکواڈ میں چار پانچ فاسٹ ہوتے ہیں اور ان میں سے صرف دو یا تین ٹیم میں کھیل سکتے ہیں شاہین حارث روف اور فہیم اشرف کے ہوتے ہوئے ٹیم میں میرے جگہ نہیں بنتی تھی . وہ ہمارے سپر سٹار باؤلرز ہے میرے دل میں ان کے لیے بہت احترام ہے . سلمان مرزا نے کمال کر دیا یار واقعی یہ لڑکا دل بڑا رکھتا ہے اور اللہ سلمان مرزا کو ہر میدان میں کامیاب کرتے ہیں ۔

02/11/2025

قومی کپتان محمد رضوان کا رلا دینے والا بیان سامنے آگیا || دل چھو جانے والے مناظر ۔۔۔۔ 🔥


01/11/2025

پاکستان کو نیا ٹیلنٹ مل گیا | بہترین باولنگ۔۔۔۔ 🔥

01/11/2025

کرکٹر محمد رضوان کی متاثرکن باتوں نے سب کے دل جیت لیے۔

30/10/2025

جس نے یہ میچ نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2012 | پاکستان بمقابلہ بھارت تاریخی میچ | تاریخی یادیں | دلچسپ اختتام

29/10/2025

کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو لمحوں میں ہمیں ماضی کی گلیوں میں لے جاتی ہیں۔
انہی میں ایک آواز بی بی سی اردو کے مشہور زمانہ پروگرام بی بی سی سربین کی بھی ہے جو برسوں تک ہماری شاموں کا حصہ رہی ۔۔۔
جب وہ مخصوص دھن بجتی تو سب کچھ چھوڑ کر ہم ریڈیو کے قریب ہو جاتے۔۔۔
آج جب وہ آواز دوبارہ سنائی دیتی ہے تو دل بے اختیار ماضی میں کھو جاتا ہے۔

یادیں آوازوں کے ساتھ زندہ رہتی ہیں۔

#یادیں #ریڈیوکاوقت

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category