Murad Hassan

Murad Hassan Social Activest
Fighting For Rule Of Law & Against Corruption
Murad Hassan:03188138834

میزبان ایک سے زیادہ مرتبہ گھڑی دیکھے تو سمجھ لیں اجازت لینے کا وقت😉
01/10/2025

میزبان ایک سے زیادہ مرتبہ گھڑی دیکھے تو سمجھ لیں اجازت لینے کا وقت😉

30/09/2025

دیر موٹر وے نقشہ رباط تا سندراول

29/09/2025

ہاتھ نہ ملانا ٹرافی نہ لینا بھارت نے جنگ کی شکست کا غصہ کرکٹ کے میدان میں دکھا کر ثابت کردیا کہ وہ بد ترین شکست کھا گئے ہیں

کتے کی دم بھی سیدھی ہو گئی 🐕اونٹ بھی رکشے میں بیٹھ گیا 🐪انمول پھول بھی مل گیا 🌸ساری علامتیں پوری ہو گئیں، سب کہاوتیں سچ ...
28/09/2025

کتے کی دم بھی سیدھی ہو گئی 🐕
اونٹ بھی رکشے میں بیٹھ گیا 🐪
انمول پھول بھی مل گیا 🌸
ساری علامتیں پوری ہو گئیں، سب کہاوتیں سچ ہو گئیں ✅

لیکن ایک بات آج تک نہیں بدلی…
پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا سے نہیں جیت پائی 😅🏏

آپ  سب زمین کا نمک ہوں  آپ  نے ہمارے حصے کا قرض بھی اتار دیا کوئی کچھ بھی سوچیں ' کچھ بھی بولیں لیکن آپ نے ہمارے حصے کا ...
28/09/2025

آپ سب زمین کا نمک ہوں
آپ نے ہمارے حصے کا قرض بھی اتار دیا
کوئی کچھ بھی سوچیں ' کچھ بھی بولیں لیکن آپ نے ہمارے حصے کا صدقہ بھی اتار دیا ۔

آپ سب یقین کریں آپ صرف پانچ نہیں آپ پچیس کروڑ ہیں ۔
امت مسلمہ کو آپ پر فخر ہے

26/09/2025

دیر۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے لانچ کیا گیا پاک صاف و شفاف خیبر پختونخواہ پروگرام کا افتتاح کردیا گیا

20/09/2025

داروڑہ۔۔۔لرجم ڈیویلفر اینڈ لینڈ مارکیٹینگ داروڑہ
ہر قسم دوکانات،مکانات کمرشل اور زرعی زمین کی خرید و فروخت کا بااعتماد ادارہ
خبروں اور اشتہارات کیلیے رابطہ کریں۔03188138834

20/09/2025

*‏مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ*
*حکمِ اذان "* پہ لبیک کہتے ہوئے ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے اذان بلند کی!

Address

Riyadh

Telephone

+923088138834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murad Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murad Hassan:

Share