الپورئ فیض آباد کالونئ مسجد کی بہ انشاء اللہ دعید الاضحی مونز پہ
7:15 بہ اداکیگی👇👇👇👇👇👇👇
29/04/2024
شانگلہ ایک بار پھر سوگ میں ڈوب گیا
گزشتہ شب کرم ایجنسی ضلع ھنگو کویلے کے ایک مائین میں ایکسیڈنٹ سے شانگلہ تحصیل الپوری کے چار محنت کش ملبے تلے مائین کے اندر محصور ھو کر رہ گئے تھے ۔ جن میں سے ایک مزدور رات کو ریسکیوں کیا گیا تھا جبکہ باقی مزدوروں کو آج ریکور کردیا گیا ہے جنکو غسل اور جنازے کے بعد آبائ گاوں شانگلہ کے لیے روانہ کر دی گئی ہیں ۔
نمبر1 جھان باچا ولد روزی خان یوسی ڈھیری زڑہ زین خیل بانڈہ
نمبر 02 صیب گل ولد سرزمین سکنہ کڈونہ کوز کانا شانگلہ
نمبر 03 ایوب ولد محمد شیرین گانشال شانگلہ
نمبر 04 نعیم اللہ ولد سید زمان گانشال شانگلہ
بدقسمت مزدور بھائی جب بھی جان کی بازی ہار جاتے ہیں تو پھر سرکار اور ٹھیکدار کہتے ہیں کہ یہ مائین تو کافی عرصے سے بند تھا اج ان ایکسیڈنٹ کس طرح ہوا ۔ اصل میں ان سب کا قاتل ٹھیکداری نظام اور غلط منصوبہ بندی ہیں ۔ جس پر سرکار مکمل طور پر خاموش نظر آتے ہیں ۔
24/04/2024
ایسے تلاوت میں نے زندگی میں پہلا بار سنا ہے لازمی سنیں نیچھے لینک پر کلک کریں
Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Ullah Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.