مجھول سے معلوم تک
عام سے خاص تک
دنیا سے دین تک
روشنی دونوں جہاں کی
ہر لحظہ ہرآن
پر امن پرفکر پاکستان کیلئے کوشاں
الایمان ٹی وی
19/07/2025
مسجد کے مینار پہ تین کروڑ۔۔کتابوں کے لئیے دس ہزار نہیں ۔۔ایک دعوت فکر ۔۔ایک دکھ۔۔۔ایک حقیقت ۔۔۔پیسے علم اور تحقیق پہ لگائیں کنکریٹ پہ نہیں۔۔۔یہ دعوت یہ فکر عام کردیں خود بھی عمل کریں۔۔امت سنورے گی ان شاءاللہ ۔۔۔۔
19/07/2025
17/07/2025
کوئٹہ سے دنیاپور اپنے والد کے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے دو بھائی خود راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔ یوں ایک ہی گھر سے تین جنازے اُٹھے۔ لیکن دنیاپور کی شہناز بی بی نے صبر و حوصلے کی ایک بے نظیر مثال قائم کی۔ اس عظیم ماں نے غم کی اس گھڑی میں نہ صرف پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا بلکہ قومی پرچم کو بھی سربلند رکھا۔ اُن کے اس غیر معمولی عمل نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا اور پورے پاکستان نے اُن کے جذبۂ حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تاہم افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے حکمران اس عظیم ماں کے دُکھ میں شریک نہ ہو سکے۔ نہ کوئی تعزیت کے لیے آیا، نہ ایک فون کال کی گئی، اور نہ ہی اُن کے بے مثال جذبے کو سراہا گیا۔ ایسی باہمت اور باوقار ماں بلاشبہ پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز کی مستحق ہے۔
17/07/2025
اشارے پہ فقیر کو صدقہ۔۔۔فارغ آدمی کو صدقہ ۔۔اور اپاہج بنانا جرم ہے۔۔عزت محنتی کی ہے۔۔ویلے کی نہیں
15/07/2025
ویلا آدمی سازشی ہوگا۔۔خود کو مصروف کریں
۔۔سیرت کا سبق سنیں فارغ رہنے کیا وبال آتے ہیں
14/07/2025
نظر بھی اللہ کے نام کی نیاز بھی اللہ کے نام کی
اہم ترین تربیتی نشست ،ذہن صاف کریں عقیدہ درست کریں
Be the first to know and let us send you an email when Al Eman Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.