14/06/2026
سچ بتاؤں، چودہ سو سال بعد بھی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا نام دیکھ کر کچھ لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے، تو پھر شیطان پر کیا گزرتے تھے جب وہ خود فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کو دیکھتے تھے؟ 🥹❤️
فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ سے محبت ہمارے ایمان کا خوبصورت حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ جلوہ ہمارا 😎🔥