AZ Vlogs

AZ Vlogs Saudi Arabia informative based platforms- Representing culture, food's supermarket, all kinds of information about cheap markets,

20/08/2026

Part # 002
یہ بلڈنگ انتہائی خوبصورت بنی ہوئی ہے،
اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس کو جہاں مرضی move کرسکتے ہیں،
Post #004

صفائی نصف ایمان ہے جو لوگ پردیس میں صفائی کا کام کرتے ہیں،وہ اپنا گزر بسر بہت مشکل سے کرتے ہیں۔گرمی ہو یا سردی، دھوپ ہو ...
19/08/2026

صفائی نصف ایمان ہے
جو لوگ پردیس میں صفائی کا کام کرتے ہیں،
وہ اپنا گزر بسر بہت مشکل سے کرتے ہیں۔
گرمی ہو یا سردی، دھوپ ہو یا بارش...
یہ ہاتھ وطن کی مٹی کو چھوڑ کر
دوسروں کے گھر، دفاتر اور سڑکیں چمکاتے ہیں۔
لوگ شاید انہیں "چھوٹا کام" کہہ دیں،
پر حقیقت میں یہی لوگ بڑے دل والے ہیں۔
جو اپنی عزت کا سودا نہ کر کے
حلال روزی کماتے ہیں۔
ان کے ہاتھوں میں جھاڑو ضرور ہے،
لیکن ان کے حوصلے آسمان سے اونچے ہیں۔
یہ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے
اپنے آج کی قربانی دے رہے ہیں۔
سلام ہے ان تمام پردیسی صفائی کارکنوں کو ❤️
"محنت میں عظمت ہے"
"فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا"
بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔

سعودی عرب میں پینے کیلئے کونسا پانی اچھا ہے ؟برائے مہربانی،اپنے تجربے کی بنیاد پر روشنی ڈالےجزاک اللّٰہ
19/08/2026

سعودی عرب میں پینے کیلئے کونسا پانی اچھا ہے ؟
برائے مہربانی،اپنے تجربے کی بنیاد پر روشنی ڈالے
جزاک اللّٰہ

18/08/2026

Portable building you can move easily |
part # 001
سعودی عرب میں یہ ایک ایسی بلڈنگ ہے جو کو کہی بھی آپ منتقل کرسکتے ہیں، اس بلڈنگ کو موبائل بلڈنگ یا portable building 🏫 بھی کہتے ہیں
Post # 003

18/08/2026

Direct Good afternoon 😁
it's very hot outside today,with temperature 🌡️ reaching up to 45°C. please stay safe and cool in the heat. avoid going out during peak sun hours.

Post # 002

16/08/2026

گرمی کی وجہ سے اے سی ،کو آن رکھنا پڑا، تاکہ مانو بلیاں آرام کرسکے۔۔۔

EP #001

17/05/2026

Cat Mother protects her baby

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZ Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category