Trust News

Trust News ایڈمن مطاہرخان 03348481092

10/08/2026

ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے شاہ تراب خان کی اہم گفتگو

ڈیپارٹمنٹس کی گرینڈ میٹنگ کے بعد ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے شاہ تراب خان نے تحصیل ہنگو اور تحصیل ٹل کے مختلف ترقیاتی منصوبوں، ہنگو بیوٹیفیکیشن اور دیگر اہم منصوبوں کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی۔

جس نے اس خاندان کو اکیلا چھوڑا اللہ اسے کبھی معاف نہیں کرے گا . ایم پی اے شاہ ابو تراب خان
10/08/2026

جس نے اس خاندان کو اکیلا چھوڑا اللہ اسے کبھی معاف نہیں کرے گا . ایم پی اے شاہ ابو تراب خان

10/08/2026

ہاشمی قوت شباب انعامی پاور
جسمیں پروڈکٹ خرید کر ٹوکن دیا جائے گا خوش نصیب کو انعامات یعنی موٹرسائیکل ائی فون سلائی مشین ملے گی
پتہ خان اورکزئی پلازہ سنگیڑھ شاہی مسجد
03349633414

09/08/2026

یواعلان

09/08/2026

قدرمند کراکری اینڈ گفٹ سنٹر ھنگو

09/08/2026

ہنگو پشاور عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
باب المدینہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں نئے ایڈمشن اوپن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ اب آپ کے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم نہایت آسان بنا دیا گیا ہے۔
💊 فارمیسی بی کیٹگری میں ایڈمیشن فیس مکمل معاف!
📚 پہلے سال (First Year) میں 30% خصوصی ڈسکاؤنٹ
🏫 ادارے کا نیا آفس اور خوبصورت جدید عمارت اب کھول دی گئی ہے:
📍 جہازوں میدان، مسجدِ حلیمہ کے عقب میں، ٹل روڈ، ہنگو ہمارا دوسرا کالج ہے پشاور مین جی ٹی روڈ فیصل کالونی بی ار ٹی سٹاپ فیصل مور اڈا بلال ڈیو کے ساتھ
✨ یہ عمارت جدید طرزِ تعمیر کا شاہکار ہے، جہاں:
کشادہ اور روشن کلاس رومز
پُرسکون اور معیاری تعلیمی ماحول
جدید سہولیات سے آراستہ لیبارٹریز
🧪 دستیاب کورسز:
ہیلتھ لیبارٹری، سرجیکل، اینستھیزیا، ڈینٹل ریڈیالوجی، پیتھالوجی، فارمیسی ٹیکنیشن، LHV، CNA بی ایس نرسنگ چار سال ڈگری
👩‍⚕️ خواتین کے لیے خصوصی 20% اسکالرشپ بھی دستیاب ہے!
📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0331-3566674
🌟 اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں—محدود نشستیں، جلدی کریں!

09/08/2026

عباسی پینافلیکس پرنٹنگ ٹل روڈ نزد ڈی ای او آفس ہنگو

09/08/2026

برائے فروخت ارجنٹ پتہ قاضی پمپ
ہنگو ۔ ایک عدد 40 مرلہ گھر 5 کمرے 1 بیٹک اور اس کیساتھ 20 مرلہ پلاٹ جس کی چار دیواری ہوئی ہے ریٹ معلومات کیلئے رابطہ کریں
03315281036
03351415815

مکہ مکرمہ میں تاریخی دفاعی معاہدہ پاکستان ۔سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں اہم مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پاگیا ...
08/08/2026

مکہ مکرمہ میں تاریخی دفاعی معاہدہ
پاکستان ۔سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں اہم مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پاگیا معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا یہ معاہدہ خطے میں دفاعی تعاون ۔باہمی سلامتی اور مشترکہ دفاع کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے

07/08/2026

انصاف سروس اسٹیشن بالمقابل النور پبلک سکول بائی پاس ہنگو

Address

Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trust News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share