NIMAT ULLAH Vlog

Contact the business

NIMAT ULLAH Vlog Give Respect Toke Respect®

14/10/2026

آج باجوڑ میں تیزرفتار بارش شروع ہے

18/09/2026

کلیوال جوند او ڈاڈہ🌾

11/09/2026

اللہ پاک دی زمونگ پہ حال رحم وکی
تکے طوری تیاری دہ مازیگر دی🙏

09/09/2026

آج باجوڑ سلارزو فٹبال ٹورنامنٹ کا دوسری میچ ماموندہ ٹاۂگر اور سلارزو الیون کے درمیان شاندار میچ شروع ہے

06/09/2026

۔ 👇👇👇 💝 خوشخبری برائے تمام شائقینِ فٹبال 💝 👇👇👇

⚽🏆 جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ 🏆⚽

تمام شائقینِ فٹبال، نوجوان کھلاڑیوں اور معزز فٹبال کلبز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
باجوڑ، سلارزی، چوترہ فٹبال گراؤنڈ پر ایک شاندار جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 🎉⚽

🔥 نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع!
🏟️ مقام: چوترہ فٹبال گراؤنڈ، سلارزی، باجوڑ
⚽ تمام کلبز سے گزارش ہے کہ اپنی انٹری جلد از جلد کنفرم کریں۔
نوٹ: اس ٹورنامنٹ میں offiside رولز اپلائی نہیں ہونگے
ہر ٹیم کو میچ میں گول کیپر کیساتھ نو کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت ہوگی۔
تین پلیرز substitute میں ہونگے۔
وقت: ہر میچ ٹھیک چار بجے شروع ہوگا۔

📢 محدود ٹیموں کو موقع دیا جائے گا،
لہٰذا اپنی ٹیم کی رجسٹریشن میں دیر نہ کریں۔

❤️ فٹبال سے محبت —
نوجوانوں کی حوصلہ افزائی —
کھیلوں کا فروغ ❤️

تمام فٹبال کلبز اور شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
شکریہ! 🤝⚽🏆





⚽

04/09/2026

☔

02/09/2026

Pakistan Today NIMAT ULLAH Vlog #
یہی حال ہے پاکستان کے😁😀

01/09/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
نیپال میں سیلاب کے بعد پورا گاؤں نے اسلام قبول کر لیا ۔۔سبحان اللہ
#

30/08/2026

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 تک پہنچ گئی، جبکہ 2,400 سے زائد افراد تاحال لاپتہ

30/08/2026

The Terrifying Truth Behind Nepal’s Floods | Main Reason Revealed | Capital TV

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NIMAT ULLAH Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NIMAT ULLAH Vlog:

Shortcuts

Share