04/08/2025
پاکستانیوں کیلئے خوشی اور فخر کی خبر!
اب دبئی سے دنیا خریدے گی " میڈ ان پاکستان " 🇵🇰
دبئی جو پوری دنیا کی تجارت کا حب بن چکا ہے جہاں چین کا ڈریگن مارٹ چین کیلئے اربوں روپے کماتا اور چینی پراڈکٹس کو پوری دنیا تک پہنچاتا ہے ، جہاں بھارت نے اپنا مارٹ بنا لیا اب ان دونوں معاشی طاقتوں کو پاکستانی ٹیکسٹائل ، دستکاری ، زراعت اور ٹیکنالوجی پراڈکٹس سے ٹکر دینے کیلئے دبئی میں پاکستان مارٹ بنایا جا رہا جسکی زمین لے لی گئی ہے ۔ یہ پاکستان کا پہلا گلوبل لانچ پیڈ ہے یعنی اب پاکستان کو اپنی پراڈکٹس افریقہ ، یورپ اور عرب ممالک کو بیچنے کیلئے کسی مڈل کمپنی کے سہارے کی ضرورت نہیں رہے گی اور اب ساری دنیا خریدے گی
" MADE IN PAKISTAN "❤️