Jawad Ali Mayar

Jawad Ali Mayar this page for information purpose

27/08/2025
27/08/2025

Jawad Ali Mayar
پختونخوا میں سیلاب
پختونوں کے گناہوں کی بدولت آیا تھا، پنجاب میں سیلاب کالاباغ ڈیم نہ بنانے کی وجہ سے آیا ہے۔

اس وقت میرا فیس بک پیج پر ایک مسئلہ ا گیا ہے اس لیے میں پوسٹ نہیں کرتا
22/08/2025

اس وقت میرا فیس بک پیج پر ایک مسئلہ ا گیا ہے اس لیے میں پوسٹ نہیں کرتا

18/08/2025

پاکستان میں رہنے والے سب لوگ غیرت مند ہے پنجابی ہو یا بلوچستان سندھی پٹھان ہم سب۔۔غیرت مند قوم

شمیسی ریاض کچھ دیر پہلے کی تصویر
18/08/2025

شمیسی ریاض کچھ دیر پہلے کی تصویر

🌊💔   افسوس ناک مناظر بونیر بارش کے طوفانی ریلوں نے ایک اور گاؤں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔گھر، کھیت، خواب سب بہہ گئے... صر...
16/08/2025

🌊💔 افسوس ناک مناظر بونیر
بارش کے طوفانی ریلوں نے ایک اور گاؤں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔
گھر، کھیت، خواب سب بہہ گئے... صرف آنکھوں میں آنسو اور دل میں دکھ باقی رہ گیا۔

🚨 یہ لمحہ ہے کہ ہم ان متاثرہ خاندانوں کے لیے آواز اٹھائیں، ان کا ہاتھ تھامیں، اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔

🙏 آپ کی ایک شیئر اور ایک مددگار قدم کسی کا ٹوٹا ہوا گھر دوبارہ بنا سکتا ہے۔
بونیر
#سیلاب #افسوسناک #انسانیت #مدد
نونیر باجوڑ سوات شانگلہ مالاکنڈ میں سیلابی ریلے 2025

میرے اور میری بیویوں اور بچے کی طرف سے سب کو جشن ازادی مبارک   #پاکستان
15/08/2025

میرے اور میری بیویوں اور بچے کی طرف سے سب کو جشن ازادی مبارک
#پاکستان

اگست 14 2025
15/08/2025

اگست 14 2025

14/08/2025

بھارت کو 15 اگست کی یوم آزادی مبارک ہو
🫶🏻❣️

اسلام علیکم دوستو اللہ تعالی اپ سب دوستوں کو خوش رکھیں میں اس وقت موجود ہوں مدینہ اللہ تعالٰی آپ سب کو بھی یہاں آنے کا م...
07/08/2025

اسلام علیکم دوستو اللہ تعالی اپ سب دوستوں کو خوش رکھیں میں اس وقت موجود ہوں مدینہ
اللہ تعالٰی آپ سب کو بھی یہاں آنے کا موقع عطا فرمائے آمین

06/08/2025

پختون قوم کیوں
پاکستان کے پاک فوج کے
خلاف ہے وجہ

سعودی عرب میں کام  ریاض میں ڈیمانڈ  سباک پلمبر چاہیے جس کو سارا کام معلوم ہو 150 دیہاڑی 10 دن بعد پیسے ملے گا اقامہ کوئی...
03/08/2025

سعودی عرب میں کام
ریاض میں ڈیمانڈ سباک پلمبر چاہیے
جس کو سارا کام معلوم ہو 150 دیہاڑی 10 دن بعد پیسے ملے گا اقامہ کوئی بھی ہو چلے گا
صرف ریاض والے رابطہ کریں
اپنا لین دین خود کریں یہ نمبر ہے
0538756541
3/8/2025
#سعودی

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Ali Mayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share