Voice Of Pakhtoon

Voice Of Pakhtoon Education , Song , entertainment , News , Sports .

ہماری روشن مستقبل
29/06/2026

ہماری روشن مستقبل

وٙنے بوٹی دہ  فطرت خُکلاء، دہ وخت ضرورت او دہ خُدائ تعالئٰ دہ طرفہ یوہ بھترینہ تحفہ دہ۔🌷🌷پشکال شروع شوے دے او اُوس دہ خی...
29/06/2026

وٙنے بوٹی دہ فطرت خُکلاء، دہ وخت ضرورت او دہ خُدائ تعالئٰ دہ طرفہ یوہ بھترینہ تحفہ دہ۔🌷🌷
پشکال شروع شوے دے او اُوس دہ خیرہ دہ دے کارِخیر خہ ٹھیک وخت دے، نو مونگہ ٹولو بٙشمول والدینو، اُستاذانو، عُلماء کرامو او طالبعلمانو لہ پہ دے سلسلہ کی خپل خپل کردار خہ پہ جھر ادا کول پکار دی، چی خہ ڈیر پلانٹیشن وکو او بیا ئے فالو آپ ھُم وکو چی ٹول وطن یو گُل و گُلزار شی۔۔

سؤال افغانستان بارڈر کے اس پار 100 میٹر کے فاصلے پر کیمپ کس کا ہے؟؟اس کیمپ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان باڑ لگا ہو...
29/06/2026

سؤال افغانستان بارڈر کے اس پار 100 میٹر کے فاصلے پر کیمپ کس کا ہے؟؟
اس کیمپ سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان باڑ لگا ہوا ہے اور ہر سو میٹر کے فاصلے پر پوسٹ ہے CCTV کیمرے ہیں، تو یہ اتے کیسے ہیں؟؟
آخری سوال، افغانستان سے دہشت گرد کراچی پہنچ جاتا ہے پکڑا نہیں جاتا، اور الحمدللہ ہم نمبر ون ہیں، تو سوال میرا حق ہے، جواب اپ کا فرض ۔۔۔۔۔؟

29/06/2026

د جنګ نه چی خبر نه دي د جنګ چيغې دې پريږدي ما وران وطن لیدلی دی د جنګ په حق کښی نه یم

وزیرستان کو سبز اور شاداب بنانا ہے: ایم این اے صاحب سے ایک اہم گزارش! آج کل جس طرح گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے اور ماحول خراب...
28/06/2026

وزیرستان کو سبز اور شاداب بنانا ہے: ایم این اے صاحب سے ایک اہم گزارش!
آج کل جس طرح گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے اور ماحول خراب ہو رہا ہے، اس صورتحال میں شجرکاری (Plants لگانا) ہماری سب سے بڑی ضرورت بن چکی ہے۔ درخت صرف خوبصورتی نہیں بلکہ ہماری زندگی اور صحت کی ضمانت ہیں۔
ہم اپنے حلقہ شمالی وزیرستان کے معزز ایم این اے (MNA) صاحب سے پرزور مہم کے تحت یہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہمارے گاؤں میں سرکاری سطح پر شجرکاری مہم کا آغاز کریں اور یہاں زیادہ سے زیادہ پودے اور درخت لگوائے جائیں۔
وزیرستان کی دھرتی کو علم کے ساتھ ساتھ ایک صاف ستھرے اور سرسبز ماحول کی بھی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ ایم این اے صاحب ہمارے اس جائز اور خوبصورت مطالبے پر فوراً توجہ دیں گے اور ہمارے گاؤں کو گرین (Green) بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
گاؤں کے تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ایم این اے صاحب کو کمنٹس میں ٹیگ کریں تاکہ یہ پیغام ان تک پہنچے!

غزہ نے ہر شخص پر حجت قائم کر دی ہے، اور وہ کبھی کسی پر بوجھ نہیں رہا۔اگر تم اس کی حمایت کرتے ہو تو یہ بڑے اعزاز اور شرف ...
27/06/2026

غزہ نے ہر شخص پر حجت قائم کر دی ہے، اور وہ کبھی کسی پر بوجھ نہیں رہا۔

اگر تم اس کی حمایت کرتے ہو تو یہ بڑے اعزاز اور شرف کی بات ہے، اور اگر تم اسے بے یار و مددگار چھوڑ دیتے ہو تو یہ نہایت پست رویہ اور بدترین انتخاب ہے۔ اور اگر تم اسے بھلا دیتے ہو تو یہ ایمان اور یقین کی کمزوری کی نمایاں علامت ہے۔

لہٰذا اپنے لیے صف میں ایک مقام کا انتخاب کر لو۔ غزہ کوئی عارضی مسئلہ یا ثانوی معاملہ نہیں، بلکہ ایک ایمانی قضیہ اور عقیدے سے وابستہ مسئلہ ہے۔

خبر آئی ہےکہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے عدالت منتقل کیاگیا جہاں ان کی بیانات قلمبند کردئیے ۔
27/06/2026

خبر آئی ہےکہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے عدالت منتقل کیاگیا جہاں ان کی بیانات قلمبند کردئیے ۔

ہر گرمی کے موسم کے آغاز کے ساتھ یہ تکلیف اور مشکلات کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔ :تین سال سے ایک پورے علاقے کے لوگ روزانہ پانی ...
27/06/2026

ہر گرمی کے موسم کے آغاز کے ساتھ یہ تکلیف اور مشکلات کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔

:

تین سال سے ایک پورے علاقے کے لوگ روزانہ پانی کے لیے طویل قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں۔ اگر آپ پانی پینا چاہتے ہیں تو اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے، اور اگر نہانا چاہتے ہیں تو پہلے پانی کا انتظام کرنا پڑتا ہے، پھر صرف ایک گیلن پانی بھرنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

پانی اب نل کھولتے ہی آسانی سے دستیاب نہیں ہوتا، بلکہ یہ ایک بھاری روزمرہ ذمہ داری اور بقا کے لیے ایک کٹھن جدوجہد بن چکا ہے۔

پورا غزہ پانی کی فکر اور تشویش کے ساتھ جاگتا اور سوتا ہے، جبکہ انسان کے سب سے بنیادی اور سادہ حقوق بھی انتظار اور مشقت کے ایک طویل سفر میں تبدیل ہو چکے ہیں۔

غزہ میں پانی کا بحران اب محض خدمات کی کمی کا مسئلہ نہیں رہا، بلکہ یہ روزمرہ زندگی کی ایک تلخ حقیقت بن چکا ہے جس نے ہر فرد کے کندھوں پر غم اور پریشانی کا بوجھ ڈال دیا ہے۔

اگر آپ کی زندگی کا مقصد صرف اپنا بینک بلینس بڑھانا اور صرف ذاتی pleasure حاصل کرنا ہے تو معاف کریں آپ بس زمین پر آکسیجن ...
27/06/2026

اگر آپ کی زندگی کا مقصد صرف اپنا بینک بلینس بڑھانا اور صرف ذاتی pleasure حاصل کرنا ہے تو معاف کریں آپ بس زمین پر آکسیجن ضائع کر رہے ہیں

اس چھوٹے سے پودے سے سیکھیں جو دوسروں کے لئے ٹھنڈی چھاؤں فراہم کر رہا ہے

نیکی اپنے قد میں تو چھوٹی ہو سکتی ہے اپنی اہمیت میں معمولی نہیں۔
حضرت مفتی مختار الدین شاہ صاحب رحمہ اللّٰہ کے ارشاد کے مطابق اپنے آپ کو انفع (نفع دینے والا ) بناؤ
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر

26/06/2026

😢💔

Address

Riyadh

Telephone

+923439898597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Pakhtoon:

Shortcuts

Share