Nadan wardag officinal

Nadan wardag officinal Welcome To The Official facebook Page Of The Nadan wardag
Pakistan Zindabad�
(NW) Zela dir upper
(3)

25/07/2025
25/07/2025

Joma mobark

25/07/2025

Sagar Khan Hallaj

سلطان محمد صاحب دہ بدرکنی ڈیر معزز اور شریف النفس انسان دی Sagar Khan Hallaj زہ خو دی فل سپورٹر یم خہ پہ خکارہ بندی خو ی...
24/07/2025

سلطان محمد صاحب دہ بدرکنی ڈیر معزز اور شریف النفس انسان دی Sagar Khan Hallaj زہ خو دی فل سپورٹر یم خہ پہ خکارہ بندی خو یو نیم معلومات او پوسٹ دی مکمل بے بنیاد دی بعیر تحقیق نہ داسی قسم پوسٹ بہ ستاسو فین پالور ستاسو بندی اعتماد ختم شی لھذا اول تحقیق بیا ہعہ شان کول بہ زہ ویم چی مناسب یی عیر تحقیق نہ داسی قسم پوسٹ بہ زمونگ زہنونو کی ستاسو باندی اعتماد ختم کی

بریکوٹ دوبندو دیر اپر
21/07/2025

بریکوٹ دوبندو دیر اپر

دنیا بھر کی آسائشیں یادگار نہیں رہتی مگر  گاؤں اور اسکے کچے گھر ضرور یاد رہتے ہیںدوبندو گاؤں دیر اپر
21/07/2025

دنیا بھر کی آسائشیں یادگار نہیں رہتی مگر گاؤں اور اسکے کچے گھر ضرور یاد رہتے ہیں
دوبندو گاؤں دیر اپر

اے جاہیلہ قومہ کلہ بہ پوھیگی بلوچستان کی د تورسری صرف د گنا چی د خپلی مرضی وادہ یی کڑے وو خپل کمینٹ ضرور راکی
20/07/2025

اے جاہیلہ قومہ کلہ بہ پوھیگی بلوچستان کی د تورسری صرف د گنا چی د خپلی مرضی وادہ یی کڑے وو خپل کمینٹ ضرور راکی

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دع...
20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں ق ت ل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔ شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا ، قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گ و ل ی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ ق ت ل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔ پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں ۔

مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس ق ت ل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔ اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔ اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ۔ ایک اور ۔بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں ۔

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadan wardag officinal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share