Arslan008

24/09/2025

اس پائلٹ نے بھی اپنے بچوں کے ساتھ روٹی کھائی ہوگی جس نےوادی تیراہ میں بے گناہ بچوں کو شہید کیا ہے

31/08/2025

افغانستان کابل جلال آباد
میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اللّٰہ تعالٰی تمام مسلمان ممالک پر رحم فرمائے

گھر کے واحد کفیل کو مار دینا پورے خاندان کو مارنے کے برابر ہےایک گھونسلے کے اندر پرندے اپنی ماں کا انتظار کر رہے ہیں کہ ...
05/08/2025

گھر کے واحد کفیل کو مار دینا پورے خاندان کو مارنے کے برابر ہے
ایک گھونسلے کے اندر پرندے اپنی ماں کا انتظار کر رہے ہیں کہ شاید وہ ان کے لیے کھانا لائے گی لیکن اُنہیں معلوم نہیں تھا کہ انکی ماں اب کبھی واپس نہیں آئیگی کتنا تڑپے ہونگے چلائے ہونگے ایک دوسرے کو مرتا دیکھا ہو گا۔

یہ کہنا بے حد آسان ہے مگر سہنا کتنا ہی اذیت ناک.… تصور کریں اور اپنے دل سے پوچھیں ماں کے بغیر آپکی زندگی کیسی ہے دعا کریں مائیں سلامت رہیں ورنہ دنیا میں آپکو کوئی پوچھنے والا نہیں آئیگا کہ آپ کس حال میں ہیں۔

ازبکستان اور قازقستان کے درمیان ایک بہت بڑی سمندر نما جھیل  بحیرہ خوارزم ہوا کرتی تھی جس کا رقبہ 68000 مربع کلو میٹر ہوت...
04/08/2025

ازبکستان اور قازقستان کے درمیان ایک بہت بڑی سمندر نما جھیل بحیرہ خوارزم ہوا کرتی تھی جس کا رقبہ 68000 مربع کلو میٹر ہوتا تھا جس میں کشتیاں اور جہاز چلا کرتے تھے اور ماہی گیری ہوا کرتی تھی۔
1960 میں روس نے اس کو بھرنے والے دریاوں پر بند بنا دئیے یا ان کا رخ موڑ دیا۔ اور پھر آہستہ آہستہ یہ جھیل خشک ہونے لگی اور پچھلے 30 سال میں یہ مکمل خشک ہو کر ایک صحرا کا روپ دھار گئی ہے۔ جہاں مچھلیوں سے بھرے جہاز اترتے تھے اب اونٹ بیٹھے ہیں۔
میٹھا پانی ختم ہو رہا ہے۔ سنبھل جاو۔ ہندوستان یہی کچھ ہمارے دریاوں کے ساتھ کر رہا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ ہم بھی دو گھونٹ پانی کو ترس جائیں۔

29/07/2025

16/07/2025

مصیبت کا نازل ہو نا ہلاکت کے لیے نہیں بلکہ امتحان کیلےہوتا ہے
Arslan008

16/07/2025

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan008 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share