Zia Reaction

Zia Reaction تمام انے والے دوستوں سے درخواست ہے کے اس پیج کو فالو کری ۔شکریا✨
My YouTube 👇
https://youtube.com/?si=VATa7rtjS7IeXP6R Subscribe ☺️❤️
(1)

یہ باہمت بچی مردان کے شیخ ملتون میں رکشہ چلاتی ہے۔ بظاہر یہ اس کی مجبوری ہے۔ یوسف جان نے اس کا انٹرویو کیا اور پوچھا کہ ...
28/07/2026

یہ باہمت بچی مردان کے شیخ ملتون میں رکشہ چلاتی ہے۔ بظاہر یہ اس کی مجبوری ہے۔ یوسف جان نے اس کا انٹرویو کیا اور پوچھا کہ آپ رکشہ چلاتی ہیں، معاشرے کا رویہ آپ کے ساتھ کیسا ہے؟
بچی نے جواب دیا:
"معاشرے میں اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں اور برے بھی، لیکن میں اپنے پشتون نوجوانوں، بھائیوں اور بزرگوں کے سائے میں عزت کے ساتھ اپنی محنت مزدوری کرتی ہوں۔ ہمارے معاشرے میں ایسے غیرت مند نوجوان اور بزرگ موجود ہیں کہ کوئی شخص مجھے غلط نظر سے دیکھنے کی بھی ہمت نہیں کرتا۔"

اس بچی کا یہ پیغام تمام پشتون نوجوانوں اور بزرگوں کے لیے ایک چیلنج بھی ہے اور ایک یاد دہانی بھی کہ ہر بیٹی اور بہن کی عزت و حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری اور فرض ہے۔اللہ تعالیٰ اس بہن پر رحم کرے آمین ♥️🤲

27/07/2026

One word for This girl ♥️🫡🫡

27/07/2026
: مطلب پنجاب نے خود کو اچھا فکس کیا ہوا ہے، اور باقیوں  صوبوں  کو ایسے ہی اٹکائے ہوا رکھا ہے 🤣
26/07/2026

: مطلب پنجاب نے خود کو اچھا فکس کیا ہوا ہے، اور باقیوں صوبوں کو ایسے ہی اٹکائے ہوا رکھا ہے 🤣

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہش*ت گرد*وں کے خلاف آپریشن کے دوران وطنِ عزیز کا دفاع کرتے ہوئے جام پور سے تعلق رکھنے والے سپ...
25/07/2026

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہش*ت گرد*وں کے خلاف آپریشن کے دوران وطنِ عزیز کا دفاع کرتے ہوئے جام پور سے تعلق رکھنے والے سپاہی عاقب نواز جامِ شہادت نوش کر گئے۔
سپاہی عاقب نواز نے فرض کی ادائیگی کے دوران بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان وطن پر نچھاور کر دی۔ ان کی شہادت پر اہلِ علاقہ اور وطن بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی، جبکہ جام پور کی سرزمین اپنے بہادر سپوت کی عظیم قربانی پر فخر کر رہی ہے۔
شہداء کو قوم کا قیمتی سرمایہ قرار دیتے ہوئے عوام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

تحریر Zia Reaction

ٹماٹرو خو د ملاکنڈ ڈویژن د خلقو نہ ٹیکس۔ امن وامان او د پٹرول ۔ ڈیزل ہیر کڑے دے ۔
24/07/2026

ٹماٹرو خو د ملاکنڈ ڈویژن د خلقو نہ ٹیکس۔ امن وامان او د پٹرول ۔ ڈیزل ہیر کڑے دے ۔

"عمر کا آخری حصہ آرام کا ہوتا ہے، لیکن کچھ لوگوں کے لیے زندگی کی جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اللہ پاک ہر محنتی بزرگ کا سایہ ...
24/07/2026

"عمر کا آخری حصہ آرام کا ہوتا ہے، لیکن کچھ لوگوں کے لیے زندگی کی جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اللہ پاک ہر محنتی بزرگ کا سایہ ان کے گھر والوں پر سلامت رکھے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔ آمین! 🤲💔"

پشاور میں پشتو کا مشہور ٹک ٹاکرز عمران عرف چیتہ اور ولی اللہ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ عمران عرف چیت...
23/07/2026

پشاور میں پشتو کا مشہور
ٹک ٹاکرز عمران عرف چیتہ اور ولی اللہ کے درمیان جاری
تنازع نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ عمران عرف چیتہ نے الزام عائد کیا ہے کہ یورپ میں مقیم ولی اللہ ان کی فیملی کی تصاویر اور ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملہ اب ذاتیات تک پہنچ چکا ہے، جس پر انہوں نے متعلقہ اداروں سے کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ارمان ارمان تيره ساعته بیا به رانشي که ملنګ درپسی شمهدوه داسی ستوری داسی هنر مندانچی ده خپل بی مثال اداکاری په وجه ده ده...
23/07/2026

ارمان ارمان تيره ساعته
بیا به رانشي که ملنګ درپسی شمه

دوه داسی ستوری داسی هنر مندان
چی ده خپل بی مثال اداکاری په وجه ده ده خلکو زړه ځای جوڑ کڑی....!!!!!

وخت بدل شو پردی بدلې شوی
خو ده‌ دوۍ اداکاری همیشه په شان ترو تازه او قايم ده
ريښتيني هنر مند هم دی ته وۍ چی
ده خلکو زړه کې ځای جوڑ کی.......!!!!

داسی هنر مند چی په خپله ځواني کی هميشه یی ده خپل مينوالو په مخ خندا راوستلی
ده چا په ايکٹ کتلو چی مونږه ماشومانو نه ځوانان شو او هغه ده‌ځوانانو نه ده پوخ عمر سړی شو
اوس دغسې هنر مند په کمزورې حالت کی وینی نو ده‌ زړه‌ تله ډير خفه شی سڑی واۍ چی کاش دا ځينې خلک خو نه زړيدی.....!!!!
خو دا ده‌ ژوند حقیقت دی

زکا خو رحمان بابا وائے ۔۔
چی پہ حسن تکبیر ونکی رحمانہ
طورو خواورو کی پراتا دے ڈیر گلونہ 🥺🙏🤲

Mahodand Lake ♥️😘 Aap main se Kon kon GaYe Hoo💙🫶
23/07/2026

Mahodand Lake ♥️😘
Aap main se Kon kon GaYe
Hoo💙🫶

Address

Riyadh

Telephone

+966504890647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Reaction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Reaction:

Shortcuts

Share