نواب زادہ

نواب زادہ جو میرے ہاتھ میں نہیں شاید تم وہ لکیر ہو�

وارثِ قران کو مارنے کے لئے حافظِ قران جمع ہو گئے! ہائی مولا حسین (ع)
06/07/2025

وارثِ قران کو مارنے کے لئے حافظِ قران جمع ہو گئے! ہائی مولا حسین (ع)

"We will never be this age again, Do whatever makes you happy."🙂💔
05/07/2025

"We will never be this age again, Do whatever makes you happy."🙂💔

مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی۔۔۔وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔❤️                    نواب زادہ عالمِ تخیل...
05/07/2025

مخلص شخص کا مقابلہ کوئی چیز نہیں کرسکتی۔۔۔
وہ ہمارے دل کی طرح ایک ہی ہوتا ہے۔۔۔❤️

نواب زادہ عالمِ تخیل Urdu Poetry Point Poetry

04/07/2025

                  Urdu Poetry Point عالمِ تخیل Poetry نواب زادہ
04/07/2025

Urdu Poetry Point عالمِ تخیل Poetry نواب زادہ

جب دل بہت  تھک جائے اور جو آپ محسوس کر رہے ہیں وہ چاہ کر بھی دوسروں کو سمجھانے سے عاجز ہو جائیں، تو خاموش ہو جایا کریں ا...
04/07/2025

جب دل بہت تھک جائے اور جو آپ محسوس کر رہے ہیں وہ چاہ کر بھی دوسروں کو سمجھانے سے عاجز ہو جائیں، تو خاموش ہو جایا کریں اور اللّٰه کے سامنے سجدہ ریز ہو کر بتایا کریں اللّٰه کے سوا کوئی نہیں سمجھتااس کیفیت کو، جو بیان نہیں کی جاسکتی🌸♥️

03/07/2025

کوئی ایسا دن نہیں جب میں نے رحمان کو رحیم نہ پایا ہو ♥️
03/07/2025

کوئی ایسا دن نہیں جب میں نے رحمان کو رحیم نہ پایا ہو ♥️

                  نواب زادہ عالمِ تخیل Urdu Poetry Point Poetry
03/07/2025

نواب زادہ عالمِ تخیل Urdu Poetry Point Poetry

وہ میرا نام پکارے!کھڑا ہوا ہوں تو بیٹھ جاؤں، اُداس ہوں تو مسکرا دوں، سبھی کام چھوڑ کر اُسی کی طرف متوجہ ہو جاؤں۔مگر توجہ...
02/07/2025

وہ میرا نام پکارے!
کھڑا ہوا ہوں تو بیٹھ جاؤں، اُداس ہوں تو مسکرا دوں، سبھی کام چھوڑ کر اُسی کی طرف متوجہ ہو جاؤں۔
مگر توجہ طلب پہلی لائن ہے وہ پکارے تو سہی۔🌸♥️

Urdu Poetry Point Poetry عالمِ تخیل نواب زادہ

محبت نے ایسا بدلہ کے دل حیران رہ گیا۔۔۔!!🎀                Urdu Poetry Point نواب زادہ عالمِ تخیل
02/07/2025

محبت نے ایسا بدلہ کے دل حیران رہ گیا۔۔۔!!🎀

Urdu Poetry Point نواب زادہ عالمِ تخیل

02/07/2025

" تاریخ میں سب سے بڑی توہینِ رِسالت میدانِ کربلا میں ہوئی، اُس گلے کو کاٹا گیا جِسے رسولِ خداﷺ چُوما کرتے تھے۔ " 💔🥹

Address

Kingdom Of Saudi Arabia
Taunsa
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نواب زادہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share