Malik Khan Vlg

Malik Khan Vlg قربان شم دہ ٹولوں پیج لازم فالو کئی ❤️

28/08/2026

🤣🤣🤣

😂😂😂
27/07/2026

😂😂😂

17/07/2026

🥰🥰🥰

24/06/2026

Dance 💃

10/06/2026

Please help 😭😭

🔎 تلاشِ ورثاءتحریم فاطمہ دختر اعجاز نامی یہ بچی، جس کی عمر تقریباً 13 سال ہے، اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔یہ بچی پی...
25/05/2026

🔎 تلاشِ ورثاء

تحریم فاطمہ دختر اعجاز نامی یہ بچی، جس کی عمر تقریباً 13 سال ہے، اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔

یہ بچی پیر ودہائی، راولپنڈی سے لاوارث حالت میں ملی ہے اور اس وقت تھانہ پیر ودہائی، راولپنڈی میں موجود ہے۔

اگر کوئی شخص اس بچی کو پہچانتا ہو یا اس کے گھر والوں کے با

فیس بک مونیٹائزیشن اور آسان الفاظ میں سمجھ لیں۔پچھلے کچھ دنوں سے میرے اِن باکس میں ایک ہی سوال بار بار آ رہا ہے…نادیہ با...
24/05/2026

فیس بک مونیٹائزیشن اور آسان الفاظ میں سمجھ لیں۔
پچھلے کچھ دنوں سے میرے اِن باکس میں ایک ہی سوال بار بار آ رہا ہے…
نادیہ باجی یہ بتائیں، ہماری فیس بک مونیٹائزیشن آن ہوئی ہے یا نہیں؟”
“کنٹینٹ مونیٹائزیشن کہاں سے چیک ہوتی ہے؟”
“پاکستان میں پیسے کمانے والا آپشن آیا یا نہیں آیا؟”

ہر ایک کو الگ الگ جواب دینا میرے لیے ممکن نہیں ہو پا رہا، اس لیے سوچا ایک ہی پوسٹ میں آسان طریقے سے سب کچھ سمجھا دوں تاکہ ہر بندہ خود بھی چیک کر سکے اور دوسروں کی بھی رہنمائی ہو جائے۔

سب سے پہلے اپنی پروفائل یا پیج کے “Professional Dashboard” میں جائیں۔
وہاں آپ کو مختلف حصے نظر آئیں گے جیسے Analytics، Content، Community اور Monetise۔

آپ نے “Monetise” والے حصے پر کلک کرنا ہے۔

اب جو دوسرا صفحہ کھلے گا، اُس میں فیس بک آپ کو وہ تمام فیچرز دکھاتا ہے جو آپ کے اکاؤنٹ کے لیے موجود ہیں۔

اگر آپ کے پاس “Content Monetisation” اوپر Available Tools میں آ رہی ہے،

تو مبارک ہو… 👏

مطلب آپ کے لیے فیس بک سے کمائی کا راستہ کھل چکا ہے۔
ایسے لوگ مجھے اپنا اسکرین شاٹ اِن باکس کریں، میں اُن کو مکمل سیٹ اپ، آن بورڈنگ اور باقی سارا طریقہ سمجھا دوں گی تاکہ اُن کی مونیٹائزیشن صحیح طریقے سے ایکٹو ہو جائے۔

لیکن اگر “Content Monetisation” نیچے “Not Yet Available” میں نظر آ رہی ہے، تو پریشان نہ ہوں۔
اُس پر کلک کریں اور اگر “Apply” کا آپشن آ رہا ہے تو فوراً اپلائی کر دیں۔

بہت سے لوگ یہی غلطی کرتے ہیں کہ وہ Eligible ہونے کے باوجود Apply نہیں کرتے، پھر مہینوں انتظار کرتے رہتے ہیں کہ شاید خود بخود سب کچھ آن ہو جائے۔

یاد رکھیں…
فیس بک کبھی کبھی دروازہ کھول دیتی ہے، مگر اندر داخل ہونا پھر آپ نے خود ہوتا ہے۔

اور ایک ضروری بات…

صرف فیچر آ جانا کافی نہیں ہوتا، اصل کھیل مستقل اچھے کنٹینٹ، اوریجنل ویڈیوز اور آڈینس کے اعتماد کا ہے۔
جس نے یہ چیزیں سمجھ لیں، اُس کے لیے سوشل میڈیا صرف ٹائم پاس نہیں رہتا… روزگار بن جاتا ہے۔

اگر کسی کا اس بارے میں کوئی سوال ہے تو Comment میں پوچھ سکتا ہے۔
مزید ایسی Facebook Monetization سے متعلق معلومات کیلئے Follow ضرور کریں۔👇

------


Nadia Malik | Digital Skills Coach

اگر یہ عورت اپنی بیٹی کی شادی مرضی سے کروا رہی تھی، تو یہ ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت پڑی؟ ویڈیو میں سوالات نہیں بلکہ صفائی...
23/05/2026

اگر یہ عورت اپنی بیٹی کی شادی مرضی سے کروا رہی تھی، تو یہ ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت پڑی؟

ویڈیو میں سوالات نہیں بلکہ صفائی ہے، بلکہ ڈاکوؤں نے اپنی صفائی پیش کی ہے، وہ بھی مسئلہ بننے سے پہلے، جیسے ان کو پتہ تھا کہ یہ مسئلہ بننے والا ہے۔

ویڈیو میں بچی کو بولنے کیلئے ہدایات دی جارہی ہیں۔ یعنی بچی بولنے کیلئے راضی نہیں تھی یا خود اس کو کوئی سمجھ نہیں تھی۔

ویڈیو میں بالکل وہی سوالات کئے گئے ہیں جو ڈاکو کو اپنی صفائی پیش کرنے کیلئے ضروری تھے۔ یعنی مسئلہ کہیں نہ کہیں ڈاکو میں تو ہے ہی۔

ویڈیو میں سب کا تعارف بھی کیا جارہا ہے، یعنی تب تو مسئلہ بھی نہیں بنا تھا، پھر کیوں؟

بچی کی ماں خوفزدہ ہیں، دھیمے دھیمے بول رہی ہیں،

بچی کی ماں کے جسم پر نشانات بھی موجود ہیں۔

دوسرا رخ
بچی کی ماں نے ایف آئی آر سندھ میں کیوں درج کروائی؟

بچی نے مولوی سے رقم لے کر بچی کو اس کے حوالے کیا تھا، پھر اس نے کچے کے ڈاکوؤں کو بیچ دی۔

ماں نے پہلے اس ویڈیو کا ذکر کیا تھا کہ مجھ سے ویڈیو بنائی گئی ہے؟

جو بھی ہے، اب بچی رہا ہوگئی ہے، پولیس کو تفتیش کرکے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانا چاہئے۔

23/05/2026
پاکستان میں کچھ بھی محفوظ نہی ریاست اتنا کمزور ہوچکاہے کہ کچے کے ڈاک*وو کو قابو نہی کرسکتا  11سالہ پشتون ب*چی کچے کے ڈاک...
22/05/2026

پاکستان میں کچھ بھی محفوظ نہی ریاست اتنا کمزور ہوچکاہے کہ کچے کے ڈاک*وو کو قابو نہی کرسکتا 11سالہ پشتون ب*چی کچے کے ڈاکووو کے ق*بضے میں ماں کیساتھ گینگ ری*پ اور 15 لاکھ روپے بھی لیے اس سے بڑا کمزوری اور کیا ہوسکتاہے کیا کچے کے ڈاکووو اتنا طاقتور ہے جس سے ریاست پاکستان اپنے لوگوں کا حفاظت نہیں کرسکتا ؟؟

Address

Riyadh

Telephone

+966578303132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Khan Vlg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share