Safar jari hai

Safar jari hai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safar jari hai, Video Creator, Riyadh.

کوہ سلیمان میں اپ جہاں بھی جائیں گے آپ کو مہمان نواز ضرور ملیں گے وہ لوگ غریب ضرور ہیں لیکن دل کے امیر اور خوش مزاج و اخ...
14/08/2026

کوہ سلیمان میں اپ جہاں بھی جائیں گے آپ کو مہمان نواز ضرور ملیں گے وہ لوگ غریب ضرور ہیں لیکن دل کے امیر اور خوش مزاج و اخلاق ہیں ان کی کردار اپنے مثال آپ ہیں کوہ سلیمان میں لوگوں کے حالات جیسے بھی ہوں ان کا اپنا گزارا ہو یا نہ ہو لیکن وہ مہمانوں کے (چائے وہ دور سے ہو یا نزدیک سے ہوں) بہترین مہمان نوازی کرتے ہیں جن میں ایک روشن مثال ہمارے پیارے دوست خادم حسین بزدار ہیں وہ غریب ضرور ہے لیکن دل کے امیر ہیں دوسروں کی احترام اور خدمت کرنا وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں خادم حسین کے پاس ہر وقت مہمان موجود ہوتے ہیں وہ ان کی خدمت کرتا ہے اسی خدمت، خوشی اخلاقی اور مہمان نوازی کی وجہ سے وہ لوگوں کے دلوں میں اپنا ایک بیج بو دیتا ہے خداوند عالم سے یہی دعا ہے کہ خادم حسین کو اور ان لوگوں کو تا دیر سلامت رکھے جو دوسروں کی مہمان نوازی اور خدمت کرتے ہیں
خادم جان تھو سلامت باثے❤️❤️

12/08/2026
10/08/2026

POV: I don’t need anyone as long as I have my father🫂. ❤️

08/08/2026

چالاک دماغ کھیل تو جیت سکتا ہے
لیکن بھروسہ کبھی نہیں۔ 🤎✨

Address

Riyadh

Telephone

+923422490872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar jari hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category