Mushtaq Malik

Mushtaq Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mushtaq Malik, Digital creator, Riyadh.

کرکٹ، فٹبال، ہاکی، کبڈی، باکسنگ، ریسلنگ، ٹینس اور ہر کھیل کی تازہ خبریں، تجزیے اور وائرل لمحات! اس پیج کو ابھی فالو کریں اور کھیل کا اصل مزہ لیں! 🔥

پاکستان کے سپر اسٹار مسٹری اسپنر ابرار احمد خوبصورت لباس میں عید کی مبارک پیش کرتے ہوئے نہایت پُراعتماد، فوکسڈ اور ہینڈس...
28/05/2026

پاکستان کے سپر اسٹار مسٹری اسپنر ابرار احمد خوبصورت لباس میں عید کی مبارک پیش کرتے ہوئے نہایت پُراعتماد، فوکسڈ اور ہینڈسم لگ رہے ہیں۔ 💚✨

🇵🇰

پاکستان کے دھواں دار بیٹسمین Sahibzada Farhan کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک 🌙💙                    🇵🇰🏏🌙
27/05/2026

پاکستان کے دھواں دار بیٹسمین Sahibzada Farhan کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک 🌙💙

🇵🇰🏏🌙

پاکستان کرکٹ ٹیم عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے چیلنج سے قبل بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے 🇵🇰🏏🇦🇺دوسری جانب آسٹریلوی ٹ...
26/05/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم عالمی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے چیلنج سے قبل بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے 🇵🇰🏏🇦🇺

دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم بھی پاکستان کے خلاف اہم سیریز کے لیے بھرپور انداز میں تیاری کر رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے، اور شائقین کرکٹ ایک سنسنی خیز ٹاکرے کے منتظر ہیں 🔥

آسٹریلیا 🇦🇺 کی ٹیم پاکستان 🇵🇰 پہنچ چکی ہے ون ڈے سیریز کے لیے، اور اگر اسکواڈ پر نظر ڈالیں تو کچھ بڑے نام اس بار آسٹریلین...
23/05/2026

آسٹریلیا 🇦🇺 کی ٹیم پاکستان 🇵🇰 پہنچ چکی ہے ون ڈے سیریز کے لیے، اور اگر اسکواڈ پر نظر ڈالیں تو کچھ بڑے نام اس بار آسٹریلین ٹیم میں موجود نہیں ہیں، جیسے ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس اور جوش ہیزل ووڈ، جو بڑے ٹورنامنٹس اور ورلڈ کپ اسکواڈ کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔

اس کے باوجود آسٹریلیا کی ٹیم اب بھی کافی مضبوط اور بیلنس نظر آ رہی ہے، اور سچ کہیں تو ہماری ٹیم کے مقابلے میں اب بھی کافی تجربہ اور گہرائی رکھتی ہے۔

خیر، پاکستان میں آسٹریلین ٹیم کو خوش آمدید ❤️🏏

عثمان طارق، مسٹری اسپنر نے Vitality Blast میں آج دھاگے ہی کھول کر رکھ دیے 🔥یہ ان کا انگلینڈ کے اس ٹی20 ٹورنامنٹ میں پہلا...
23/05/2026

عثمان طارق، مسٹری اسپنر نے Vitality Blast میں آج دھاگے ہی کھول کر رکھ دیے 🔥

یہ ان کا انگلینڈ کے اس ٹی20 ٹورنامنٹ میں پہلا میچ تھا اور کیا شاندار بولنگ کروائی ہے 👏

صرف 3 اوورز میں 17 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں، اور بلے باز ان کی گھومتی ہوئی اسپن کو سمجھ ہی نہیں پا رہے تھے۔

یہ واقعی کلاس اسپن بولنگ تھی، اور انہوں نے اپنی صلاحیت کا واضح ثبوت دیا۔

ویل ڈن عثمان طارق — اسی طرح لگے رہو 💪🔥

🚨 وراٹ کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے درمیان میچ کے بعد ہینڈ شییک پر بحث ‼️ٹریوس ہیڈ نے وراٹ کوہلی کی وکٹ لینے کے بعد جارحانہ ان...
22/05/2026

🚨 وراٹ کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے درمیان میچ کے بعد ہینڈ شییک پر بحث ‼️

ٹریوس ہیڈ نے وراٹ کوہلی کی وکٹ لینے کے بعد جارحانہ انداز میں سیلیبریشن کیا، جس کے بعد میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے درمیان ٹینشن دیکھی گئی 👀

میچ کے اختتام پر جب روایتی طور پر دونوں ٹیموں کے درمیان ہینڈ شییک ہوتا ہے، تو صورتحال کچھ غیر آرام دہ رہی۔ ٹریوس ہیڈ نے ہاتھ بڑھایا لیکن وراٹ کوہلی نے ہینڈ شییک نہیں کیا۔

اس واقعے نے میچ کے بعد بھی بحث کو مزید بڑھا دیا ہے 🔥

Indian cricket ka ek aur dramatic moment SRH vs RCB match mein dekhne ko mila.Travis Head ne Virat Kohli ka wicket lene ...
22/05/2026

Indian cricket ka ek aur dramatic moment SRH vs RCB match mein dekhne ko mila.

Travis Head ne Virat Kohli ka wicket lene ke baad aggressive celebration kiya, jiske baad Kohli visibly react karke dressing room ki taraf chale gaye.

Lekin asli controversy match ke end par handshake moment mein bani. Jab normal tradition ke mutabiq players ek dusre se handshake kar rahe thay, Travis Head Kohli ki taraf aaye aur handshake ke liye haath barhaya, lekin Kohli ne handshake avoid kiya aur aage nikal gaye. Travis Head kuch seconds wahin ruk gaye aur situation clearly awkward lag rahi thi.

Aise moments mein game ka competitive part samajh aata hai, lekin post-match respect aur sportsmanship hi asli standard hota hai.

Is tarah ke scenes naturally debate create karte hain — kyun ke expectation hamesha top players se zyada hoti hai.

انڈین پلیئرز کے ٹشن اور ایگریشن ختم ہونے کا نام نہیں لیتے۔ٹریوس ہیڈ نے وراٹ کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد زبردست انداز میں سی...
22/05/2026

انڈین پلیئرز کے ٹشن اور ایگریشن ختم ہونے کا نام نہیں لیتے۔

ٹریوس ہیڈ نے وراٹ کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد زبردست انداز میں سیلیبریشن کیا، جس کے بعد وراٹ کوہلی کافی ناراض نظر آئے اور وہ واپس چلے گئے۔

بعد میں جب میچ ختم ہوا اور روایتی طور پر ہینڈ شییک کا وقت آیا تو ٹریوس ہیڈ وراٹ کوہلی کی طرف آئے۔ انہوں نے ہاتھ بڑھایا، لیکن وراٹ کوہلی نے ان سے ہاتھ نہیں ملایا اور آگے بڑھ گئے۔ ٹریوس ہیڈ کچھ لمحے وہیں کھڑے دیکھتے رہے، یہاں تک کہ صورتحال واضح طور پر عجیب محسوس ہوئی۔

اصل بات یہ ہے کہ کرکٹ ایک جنٹلمین گیم ہے۔ میدان کے اندر جذبات اپنی جگہ ہوتے ہیں، لیکن میچ کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ سب سے اہم ہوتی ہے۔

بڑے کھلاڑی صرف رنز یا سینچریوں سے نہیں بنتے، بلکہ اپنے رویّے اور کردار سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ میں وراٹ کوہلی کو ہمیشہ ایڈمائر کرتا رہا ہوں، لیکن اس طرح کے رویّے پر سوال ضرور اٹھتا ہے۔

🇵🇰 پچھلے 3 سال میں پاکستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز:1571 — محمد رضوان (49.09 اوسط)1412 — ب...
22/05/2026

🇵🇰 پچھلے 3 سال میں پاکستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز:

1571 — محمد رضوان (49.09 اوسط)
1412 — بابر اعظم (40.35 اوسط)
1201 — سلمان علی آغا (44.48 اوسط)

اس کے باوجود محمد رضوان کو آسٹریلیا سیریز کے لیے ون ڈے اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔ 🤯
حال ہی میں وہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی اچھی فارم میں نظر آئے تھے، جبکہ دباؤ میں کھیلی گئی ان کی 94 رنز کی شاندار اننگز ابھی تک شائقین کو یاد ہے۔ 👀🔥

محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا، حالانکہ 2023 سے اب تک وہ پاکستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے...
22/05/2026

محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا، حالانکہ 2023 سے اب تک وہ پاکستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہیں، جن کی اوسط 49.09 رہی۔ 🤯🇵🇰

رضوان کی آخری پانچ ون ڈے اننگز کا ریکارڈ بھی کافی اچھا رہا، لیکن اس کے باوجود انہیں آسٹریلیا سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ حال ہی میں وہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی اچھی پرفارمنس دے کر آئے تھے، جبکہ آخری اننگز میں دباؤ کے باوجود ان کی 94 رنز کی شاندار اننگز سب کو یاد ہے۔ 👀🔥

کیا آپ کے خیال میں محمد رضوان کو ڈراپ کرنا درست فیصلہ ہے؟ 🤔

🚨 آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سب سے مضبوط ممکنہ پلیئنگ الیون یہی بنتی ہے موجودہ اعلان کردہ اسکواڈ میں سے۔ 🇵🇰🔥شاہین شاہ آ...
22/05/2026

🚨 آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سب سے مضبوط ممکنہ پلیئنگ الیون یہی بنتی ہے موجودہ اعلان کردہ اسکواڈ میں سے۔ 🇵🇰🔥

شاہین شاہ آفریدی کپتان جبکہ سلمان علی آغا نائب کپتان ہوں گے۔ بابر اعظم، صاحبزادہ فرحان، روحیل نذیر اور عبدالصمد بیٹنگ میں اہم کردار ادا کریں گے، جبکہ بولنگ میں شاہین آفریدی، نسیم شاہ، صوفیان مقیم اور عرفات منہاس پاکستان کی بڑی طاقت ہوں گے۔

شاہین آفریدی کی فارم پر بات ضرور ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ حارث رؤف کے علاوہ ایسا کوئی تجربہ کار فاسٹ بولر موجود نہیں جو نئی گیند کے ساتھ ویسا امپیکٹ ڈال سکے۔ 👀🔥

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share