Yahya khan Official

Yahya khan Official Social worker

Mind and heart are the real enemies ,They never understand each other .
31/07/2026

Mind and heart are the real enemies ,
They never understand each other .

31/07/2026

مضبوط ہونے کا ایک خسارہ یہ بھی ہے
کہ لوگ یہ سمجھ ہی نہیں پاتے کہ آپ کتنی تکلیف میں ہیں🙂

وہ ایک شعر ہے نا کہ :

اک خوف کہ کوئی زخم نا دیکھے دل کے
ایک خواہش کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا.
❤️‍🩹

31/07/2026

میں اپنے دوستوں کو کیسے سمجھاؤں کہ جنازے سے پہلے بھی بہت سی جگہوں پر انسان کو کندھوں کی ضرورت پڑتی ہے

جہاں میں کوئی بھی کندھا نہیں ملا سو ہم
بروز حشر خدا سے لپٹ کر روئیں گے!

دوستی کا عالمی دن

"پرانے چابیاں نئے دروازے نہیں کھولتیں" 🔑 تبدیلی ضروری ہے اگر آپ کچھ نیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، کوئی نیا "دروازہ" کھولنا چا...
29/06/2026

"پرانے چابیاں نئے دروازے نہیں کھولتیں" 🔑

تبدیلی ضروری ہے اگر آپ کچھ نیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، کوئی نیا "دروازہ" کھولنا چاہتے ہیں، تو آپ کو خود کو بدلنا پڑے گا۔ نئی مہارتیں سیکھنی ہوں گی، نئی سوچ اپنانی ہوگی، نئے رسک لینے ہوں گے۔

CONSISTENCYIS NOTNEVER FAILING IT IS NEVER QUITTING
29/06/2026

CONSISTENCY
IS NOT
NEVER FAILING
IT IS NEVER
QUITTING

28/06/2026

بے فکر رہو، جو تمہارا ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا، پھر چاہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان دفن ہی کیوں نہ ہو، اس کو اللہ تم تک ضرور لے کر آئے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

07/05/2026

جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام " زندگی " ہے⚘️
اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام " موت " ہے💯
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ" الله"کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔💝 ✍️

07/05/2026

اکثر خالص لوگ تب آتے ہیں جب ہم غلط لوگوں کے ساتھ خود کو ختم کر چکے ہوتے ہیں۔

24/03/2026

23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر دنیا بھر میں بلند و بالا عمارتوں کو پاکستانی پرچم کے سبز اور سفید رنگوں کی روشنیوں سے روشن کرنے کی روایت موجود ہے۔

Address

Saudi
Riyadh
YK555KHA

Telephone

+966597043449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yahya khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yahya khan Official:

Shortcuts

Share