Dir Today

Dir Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Today, Media/News Company, Riyadh.

دا د بد قسمتہ او یتیمی ضلعی ضلع دیر لوئر کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دے  کوم چی پہ شاڑی کٹ اوڈیگرام کی د زایی خلقو پہ قیمت...
30/08/2025

دا د بد قسمتہ او یتیمی ضلعی ضلع دیر لوئر کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دے کوم چی پہ شاڑی کٹ اوڈیگرام کی د زایی خلقو پہ قیمتی زمکہ جوڑ شوے دے
دلتہ یو فٹ زمکہ پہ دوہ درے زرہ روپئ د فٹ پہ حساب اخستل کیگی
دے پراجکٹ پہ لکھونو فٹہ زمکہ نیولی دہ دویم یی د پنجکوڑے سیند د رباط نہ د زوال بابا پوری وچ کڑو
دریم یی روڈ انتہائی متاثرہ کوو
پہ دغہ قیمتی زمکہ یہ دومرہ پولونہ او تارونہ غزولی دی چی دغہ کمرشل زمکہ یہ د نش برابر کڑی دہ
دا پراجیکٹ 40.8 میگا واٹ بجلی پیدا کوی
او د دیر د خلقو ضرورت صرف 05 میگاواٹ دے باوجود دا دے بدقسمتہ دیر تہ 05 میگاواٹ بجلی ملاو نشوہ
دا بجلی سیدھا لاڑہ پنجاب تہ چی ہلتہ پری د #شہبازشریف- #راناثناءاللہ- #محسن نقوی صیب دلی میلونہ او فیکٹریانی چلیگی
وس دغہ بجلی زمونگ نہ پہ 1.75 روپی د یونٹ پہ حساب اخلی
او چی کومہ دا دوی نہ زیاتہ شی ھغہ پہ مونگ واپس پہ 35 40 روپی یونٹ راخرسوی۔۔
زمونگ د صوبایی او قومی اسمبلئ ممبران دومرہ نااہل او غیر زمدار دی چی دوی پہ خپلہ زاتی 40.8 میگاواٹ بجلی کی د خپل کور دپارہ د 05 میگاواٹ بجلی تفوس نشی کولے
دیر مکمل پہ تیارہ کی پروت دے
دا دوی د خاموشی د وجی دلتہ #امن تباہ دے روزگار تباہ دے -ایجوکیشن تباہ دے -ہیلتھ تباہ دے۔ روڈونہ تباہ دی نوکری نشتہ۔ ہیس قیسم پراجیکٹ پہ نظر نہ رازی۔
اے قومہ د خپل حق لگ تفوس وکئ۔۔

 #بونیر۔آپ اس بات کا اندازہ صرف اس گاڑی کو دیکھ کر لگا سکتے ہیں جس پر اتنے بڑے بڑے پتھر آ گرے ہیں۔ سوچیے جب سیلاب اتنا خ...
18/08/2025

#بونیر۔آپ اس بات کا اندازہ صرف اس گاڑی کو دیکھ کر لگا سکتے ہیں جس پر اتنے بڑے بڑے پتھر آ گرے ہیں۔
سوچیے جب سیلاب اتنا خطرناک تھا کہ گاڑی کی یہ حالت ہوئی، تو عام لوگوں کا کیا حال ہوا ہوگا
بونیر میں جو تباہی آئی ہے وہ دل دہلا دینے والی ہے۔

16/08/2025

بیشونی کے بعد قادر نگر کے حالات بہت حراب ہے
ینگ ڈاکٹر ز کے مطابق 57
افراد ملبے میں

16/08/2025

بانڈہ گئ تالاش تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئ کئ افراد زخمی ہوگئے

جے یو آئی مالاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ مبینہ اپنے بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی، فائرنگ سے دوسرا بیٹا لیوی اہلکار ...
16/08/2025

جے یو آئی مالاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ مبینہ اپنے بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی، فائرنگ سے دوسرا بیٹا لیوی اہلکار عصمت اللہ اپنی بہن سمیت جان بحق، ایک بیٹی شدید زخمی, ملزم فرار

16/08/2025

کوم چې راځي خبر خراب راځي.

16/08/2025

ضلع بونیر کے ایک گاؤں بیشونئ کا سیلاب سے پہلے اور
بعد کا ایک خوفناک منظر جس میں تقریباً 150 لوگ شہید ہوچکے ہیں 💔💔💔💔

الٰہی کرم فرمابونیر کی وادی آج آنسوؤں میں ڈوبی ہے، گھروں کی بنیادیں بہہ گئیں، آبادیاں ویراں، دیہات کے دیہات غائب، کھیت م...
16/08/2025

الٰہی کرم فرما
بونیر کی وادی آج آنسوؤں میں ڈوبی ہے، گھروں کی بنیادیں بہہ گئیں، آبادیاں ویراں، دیہات کے دیہات غائب، کھیت مٹی میں مل گئے، خواب اور امیدیں پانی کے ریلوں میں دب گئیں۔ مائیں اپنے لختِ جگر کو پکار رہی ہیں، باپ ٹوٹے ہوئے دروازوں کے ساتھ کھڑے بے بسی کا مجسمہ بنے ہیں۔ بارش کا ہر قطرہ جیسے کسی دبی چیخ کی صورت برس رہا ہے۔ یا اللہ، اس زمین پر اپنا وسیع کرم فرما، ان دلوں پر سکون اتار دے اور اس آفت کو اپنی رحمت سے بدل دے۔
#بونیر

15/08/2025

یہ وہ گاؤں ہے جو بادل پھٹنے کے بعد سیلابی ریلے کی نذر ہوگیا ہے، یہ کسی ندی کنارے آباد گاؤں نہیں تھا، یہاں آبادی تھی اب یہاں سیلابی پانی بہہ رہا ہے ۔

خیبر پختونخوا حکومت کا اکلوتا  ہیلی کاپٹر باجوڑ میں کریش  ملبہ مل گیا  ۔خیبر پختون خواہ میں  اب ہیلی کاپٹر نہیں رہا البت...
15/08/2025

خیبر پختونخوا حکومت کا اکلوتا ہیلی کاپٹر باجوڑ میں کریش ملبہ مل گیا ۔خیبر پختون خواہ میں اب ہیلی کاپٹر نہیں رہا البتہ دفاع اداروں کے پاس بہت ھیں

15/08/2025

ضلع بونیر
بونیر کا ایک پورا گاؤں بیشونڑی سیلاب کی زد میں آچکا ہے اور پورا گاؤں تباہ ہونے ہی اطلاعات ہیں

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share