29/05/2026
⛽ الحمدللہ!
پاکستان میں پٹرول سستا ہونے سے عوام کو کچھ ریلیف ملا 🙌
اب سفر، کاروبار اور روزمرہ خرچے میں تھوڑی آسانی آئے گی۔
اللہ کرے مہنگائی مزید کم ہو اور ہر پاکستانی خوشحال ہو 🇵🇰❤️
#مہنگائی