07/02/2026
لاہور میں بسنت کے دوران ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک کرتب کیا گیا۔ایک شخص نے اپنے منہ میں پیٹرول ڈال کر آگ کا کرتب کرنے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں اس کے منہ اور چہرے پر آگ لگ گئی۔یہ ایک نہایت خطرناک اور جان لیوا عمل ہے۔اس واقعے سے ثابت ہوتا ہے کہ اس طرح کے کرتب نہ صرف خود کے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی شدید نقصان اور جان کے خطرے کا سبب بن سکتے ہیں۔عوام سے گزارش ہے کہ ایسے خطرناک اور لاپرواہ کاموں سے پرہیز کریں۔