Travel with Adil shah

Travel with Adil shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel with Adil shah, Riyadh, Riyadh.

29/03/2026
29/03/2026

Riyadh metro

27/03/2026

First Time in Sea 😱 | Dammam Boat Ride Experience 🔥”
• “YOU WON’T BELIEVE THIS 😳”
• “MY FIRST SEA EXPERIENCE 😱”

“First Time in Ocean 😱 | Eid Day 2 Dammam Vlog 🇸🇦 | Crazy Boat Ride Experience 🌊”

Wait till the end 😳 You won’t believe my first sea experience!”






پاکستان کی “مضبوط خارجہ پالیسی” اور “برادرانہ تعلقات” کا اصل بوجھ آج غریب پاکستانی مزدور اٹھا رہے ہیں۔ سعودی عرب میں جار...
27/03/2026

پاکستان کی “مضبوط خارجہ پالیسی” اور “برادرانہ تعلقات” کا اصل بوجھ آج غریب پاکستانی مزدور اٹھا رہے ہیں۔ سعودی عرب میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایسے پاکستانی بھی گرفتار کیے جا رہے ہیں جن کے ویزے اور کاغذات درست ہونے کے باوجود انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ قانون اور غیرقانونی کی لکیر دھندلی ہو چکی ہے، اور نتیجہ صرف ایک ہے — غریب مزدور کی گرفتاری اور وطن واپسی۔
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے بچوں کی روٹی کیلئے قرض لے کر مہنگے ویزے خریدتے ہیں، ایجنٹوں اور کفیلوں کو بھاری رقم دیتے ہیں، سالوں گھر سے دور رہتے ہیں، گرمی اور مشقت برداشت کرتے ہیں۔ آج انہی مزدوروں کی مزدوری بند، مستقبل غیر یقینی اور دل خوف سے بھرے ہوئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان کے گھروں کے چولہے کیسے جلیں گے؟
پاکستانی حکومت خاموش ہے۔ ٹاک شوز میں بلند آواز دعوے کرنے والے کہاں ہیں؟ بیرونِ ملک پاکستانیوں کو “ہیرو” کہنے والے آج کیوں نظر نہیں آتے؟
یاد رکھئے، وہ عمران خان تھا جو پاکستانی مزدوروں کیلئے آواز اٹھاتا تھا اور کھل کر کہتا تھا:
“مجھے کچھ نہیں چاہیے، بس میرے پاکستانیوں کا خیال رکھا جائے۔”
وہ وقت تھا جب بیرونِ ملک پاکستانی خود کو اکیلا محسوس نہیں کرتے تھے۔
آج ہزاروں مزدور پریشان ہیں، خاندان انتظار میں ہیں، اور ریاست کی خاموشی سوال بن چکی ہے۔
بیرونِ ملک پاکستانی صرف ڈالر بھیجنے والی مشینیں نہیں — وہ اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ اگر مزدور محفوظ نہیں تو دعوے بھی بے معنی ہیں۔
خدارا مزدوروں پر رحم کیا جائے۔ فوری سفارتی اقدامات کیے جائیں، پاکستانی شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، اور دنیا کو بتایا جائے کہ پاکستانی اپنے لوگوں کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑتے۔

25/03/2026

Awal Akhtar ba musafari kyi au Dha Pakistan 🇵🇰 yaduna 💔😭 This is my first Eid in Saudi Arabia… 💔
Away from home, away from family.

Eid is not the same without parents, brothers, friends and the beautiful moments back in Pakistan. Here we celebrate together with friends, but deep inside, we all miss our homes, our people, and those unforgettable memories.

Every overseas worker feels this pain… 😢
May Allah bless everyone living far from their families 🤲

you

18/03/2026

Dha Dha Musafaru Hal Dha Saudi Arabia Kai f

05/03/2026
کیا وہ رب ذو الجلال جو اس بات  قادر تھا کہ دہکتی ہوئی آگ کو  #ابراہیم علیہ السلام پر ٹھنڈی اور سلامتی والی بنا دے، اس با...
03/03/2026

کیا وہ رب ذو الجلال جو اس بات قادر تھا کہ دہکتی ہوئی آگ کو #ابراہیم علیہ السلام پر ٹھنڈی اور سلامتی والی بنا دے، اس بات پر قادر نہیں کہ ہماری آزمائش کو آسائش میں، سختی کو آسانی میں، تنگی کو کشادگی میں اور غم کو خوشی میں بدل دے؟
بےشک وہ اس پر بخوبی قادر ہے مگر شاید ہم ہی اس کے قابل نہیں کیونکہ ابراہیم علیہ السلام کی طرح اب ہم "حسبنا الله ونعم الوكيل" یعنی "اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے" کے قائل وفاعل نہیں رہے۔۔۔
#مقام #ابراھیم #کعبہ #حرمین #نور

سعودی عرب آنے کا ارادہ ہے؟تو پہلے یہ غلط فہمی دماغ سے نکال دو کہ کوئی تمہارا انتظار کر رہا ہے۔ یہاں نہ کوئی ماموں کام آت...
26/02/2026

سعودی عرب آنے کا ارادہ ہے؟
تو پہلے یہ غلط فہمی دماغ سے نکال دو کہ کوئی تمہارا انتظار کر رہا ہے۔ یہاں نہ کوئی ماموں کام آتا ہے، نہ دوست، نہ جان پہچان۔ ہر بندہ اپنی روٹی کی جنگ میں اکیلا کھڑا ہے۔ یہاں آنے کا مطلب ہے اکیلا ہو جانا۔ نہ کوئی پوچھنے والا، نہ سننے والا بھوک لگے گی تو خود برداشت کرو گے، پیاس لگے گی تو خود انتظام کرو گے۔ یہاں کسی کو تمہارے حالات سے ہمدردی نہیں، کیونکہ ہر ایک خود حالات سے لڑ رہا ہے۔ ایئرپورٹ پر اترتے ہی یہ امید رکھنا کہ لوگ استقبال میں کھڑے ہوں گے، نوکریوں کی پلیٹیں اٹھا کر منتیں کریں گے— یہ سب بیوقوفی ہے، خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔ یہ خوابوں کی دنیا نہیں، یہ امتحان گاہ ہے۔ پہلا سال تو انسان صرف یہ سیکھتا ہے کہ سانس کیسے لینی ہے، سمجھ کیسے بوجھ بن جاتی ہے، اور خاموشی کیسے ہنر بن جاتی ہے۔ پیسہ کمانا؟ وہ بعد میں، اگر نصیب اور ہمت نے ساتھ دیا تو۔ یہ مت سمجھو کہ یہاں انسانیت مر چکی ہے، سچ یہ ہے کہ یہاں انسانیت کے پاس وقت نہیں بچا۔ ہر کوئی اپنے زخم چھپا کر کام کر رہا ہے۔ اگر تم مضبوط نہیں ہو، اگر تم تنہائی، ذلت، انتظار اور ناقدری برداشت نہیں کر سکتے،
تو مت آؤ۔ اور اگر آ گئے ہو تو یاد رکھو: یہاں روتا وہی ہے جو کمزور ہوتا ہے، اور جیتتا وہی ہے جو خاموشی سے سب کچھ سہہ لیتا ہے..!!

24/02/2026

Check out Travel with Adil shah LIVE streams on TikTok! Watch, follow, and discover the latest content from Travel with Adil shah.

Address

Riyadh
Riyadh
19060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Adil shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Adil shah:

Share