
01/07/2025
بزرگ خاتون پر تشدد کا معاملہ
شیخوپورہ لیسکو آفس کے سیکیورٹی گارڈ کا بزرگ خاتون پر تشدد ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کا فوری نوٹس ۔ ترجمان
شیخوپورہ: پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔ ترجمان
شیخوپورہ : کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ