Waqar Ahmed 2.0

Waqar Ahmed 2.0 🌹وَتَعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ🌹

27/02/2026

I am playing on PAK Arcade Pakistan's #1 skilled gaming app.
Join me on PAK Arcade & start winning Real Cash Prizes today!
1️⃣ Get a Joining bonus of Rs17 free
2️⃣ Get a 7days login bonus of Rs319 free
3️⃣ 100% cashback on first deposit
Enjoying Rummy,LUDO,Poker and 30+games with me. Click the link to download: https://pakarcade.vip/?code=6CB2GGVENY4&t=1772182510

27/02/2026

https://facebook.com/PakArcadeOfficial

PAK ARCADE فیملی میں خوش آمدید!

اس پیج سے جڑے رہیں—ہم یہاں روزانہ نئے ڈیلز، بونسز اور مزیدار ویڈیوز شیئر کریں گے تاکہ آپ کا ہر دن خوشیوں اور انجوائےمنٹ سے بھرپور رہے

27/02/2026

Ya konsi game ha 🥺

09/02/2026

Bohat he dar Dane Wala lamha jab bap ko pta chale beta border per shaheed hogya ha😭😭

بھوک سے آزادی اہم ہے، یہ بات جانور بھی سمجھتے ہیں👇یہ واقعہ بھارت کی ریاست کرناٹکا کے کومبارو سنکچری میں پیش آیا۔چیتا کتے...
02/02/2026

بھوک سے آزادی اہم ہے، یہ بات جانور بھی سمجھتے ہیں👇

یہ واقعہ بھارت کی ریاست کرناٹکا کے کومبارو سنکچری میں پیش آیا۔
چیتا کتے کا پیچھا کر رہا تھا،
کتا ایک کھڑکی کے ذریعے باتھ روم میں داخل ہو گیا جبکہ باتھ روم باہر سے بند تھا۔
چیتا بھی کتے کے پیچھے پیچھے باتھ روم میں داخل ہوا اور اس طرح دونوں وہاں پھنس گئے۔
جب کتے نے چیتے کو دیکھا، وہ خوف کے مارے خاموشی سے ایک کونے میں دبک گیا۔اس نے بھونکنے کی بھی جرات نہ کی۔

اگرچہ چیتا بھوکا تھا اور کتے کا پیچھا کر رہا تھا، لیکن اس نے کتے کو نہیں کھایا۔
چیتا کتے پر چھلانگ لگا کر اسے آسانی سے اب کھا سکتا تھا، مگر دونوں جانور تقریباً 12 گھنٹے تک الگ الگ کونے میں بیٹھے رہے۔
ان بارہ گھنٹوں کے دوران چیتا بھی پرسکون رہا۔

جنگلی حیات کے محکمہ نے چیتے پر توجہ مرکوز کی اور اسے ایک ٹرانکوئلائزر ڈارٹ کے ذریعے قابو کیا۔

اب سوال یہ ہے کہ بھوکے چیتے نے کتے پر حملہ کیوں نہیں کیا، جب کہ یہ اس کے لیے بآسانی ممکن تھا؟
جنگلی حیات کے محققین نے اس سوال کا جواب دیا۔

ان کے مطابق، جنگلی جانور اپنی آزادی کے حوالے سے بہت حساس ہوتے ہیں۔
جیسے ہی انہیں یہ احساس ہوتا ہے کہ ان کی آزادی چھین لی گئی ہے، وہ گہرا درد محسوس کرتے ہیں، یہاں تک کہ وہ اپنی بھوک کو بھول جاتے ہیں ۔ان کی غذا کی خواہش کم ہونے لگتی ہے۔

آزادی اور خوشی آپس میں جڑے ہوئے ہیں، یہ بات جانور بھی سمجھتے ہیں، پر انسان ہیں جو تھوڑی سی روٹی کے بدلے اپنی آزادی قربان کر دیتے ہیں۔

یہ واقعہ ہمیں ایک بڑا سبق دیتا ہے کہ آزادی کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہیے، چاہے انسان ہوں یا جانور،
کیونکہ آزادی کسی بھی چیز سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔❤️

پاکستان نے اپنا آپ منوایا ہے۔ اسلامی دنیا دفاع کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان اب صرف جے ایف 17 لڑاکا طیارہ ہ...
24/01/2026

پاکستان نے اپنا آپ منوایا ہے۔ اسلامی دنیا دفاع کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان اب صرف جے ایف 17 لڑاکا طیارہ ہی نہیں بلکہ اعلی درجے کے ڈرونز، میزائل، ٹینک اور دیگر دفاعی سازوسامان بھی خود تیار کر رہا ہے۔ بریگیڈئیر فاروق حمید

آگ لگی ہوئی تھی تو ایک شخص بچاؤ بچاؤ چیخ رہا تھا، میں نے ریسکیو والوں سے بولا تو انہوں نے مجھے کہا کہ اگر تم بچا سکتے ہ...
24/01/2026

آگ لگی ہوئی تھی تو ایک شخص بچاؤ بچاؤ چیخ رہا تھا، میں نے ریسکیو والوں سے بولا تو انہوں نے مجھے کہا کہ اگر تم بچا سکتے ہو تو بچاؤ،، اُن کے پاس ٹارچ تک نہیں تھی، پھر میں آگے بڑھا اور چیخنے والے شخص اپنے کاندھوں پر بیٹھا کر نیچے اتارا۔ اندر گیا تو لوگوں کا بہت زیادہ شور آرہا تھا، بچوں کی آواز آرہی تھی، وہ چیخ رہا تھا ابو بچاؤ، ابھی تک وہ آواز کانوں میں گونج رہی ہے اور میں سو نہیں سکا ہوں

24/01/2026

I got over 3,900 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ahmed 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar Ahmed 2.0:

Share