Cyber Guard Urdu

Cyber Guard Urdu ہم اردو میں آن لائن فراڈ، ہیکنگ اور ڈیجیٹل سیکیورٹی سے بچاؤ کی آسان اور عملی رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

🚨 ایک اہم سوالاگر آپ کو کسی نمبر سے کال آئے اور وہ کہےہم بینک سے بول رہے ہیں، اپنا OTP بتائیںتو آپ کیا کریں گے؟👍 بتا دوں...
05/03/2026

🚨 ایک اہم سوال

اگر آپ کو کسی نمبر سے کال آئے اور وہ کہے

ہم بینک سے بول رہے ہیں، اپنا OTP بتائیں

تو آپ کیا کریں گے؟
👍 بتا دوں گا

😮 نہیں بتاؤں گا

⚠️ یاد رکھیں

بینک کبھی بھی OTP نہیں مانگتا

ان کوOTP دینا

اکاؤنٹ خطرے میں ڈالنا

مزید سیکیورٹی ٹپس کے لیے

Cyber Guard Urdu
کو Follow کریں

27/02/2026

سوشل میڈیا پر پرائیویسی سیٹنگز چیک کریں

کیا آپ نے اپنی فیس بک / واٹس ایپ / انسٹاگرام
کی پرائیویسی سیٹنگز چیک کی ہیں؟
⚠️ آپ کی معلومات سب کے لیے اوپن ہو سکتی ہیں!
✅ پروفائل کو "Friends Only" پر سیٹ کریں
✅ موبائل نمبر پبلک نہ رکھیں
✅ ٹائم لائن ریویو آن کریں
✅ نامعلوم فرینڈ ریکویسٹ قبول نہ کریں
آپ کی ذاتی معلومات آپ کی ذمہ داری ہے۔



27/02/2026

🔐 سائبر سیکیورٹی الرٹ 🔐
آج کل ہیکرز جعلی ای میلز اور میسجز کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔
⚠️ یاد رکھیں:
❌ کسی بھی نامعلوم لنک پر کلک نہ کریں
❌ اپنا OTP کسی کو مت دیں
❌ بینک کی معلومات کبھی شیئر نہ کریں
✅ ہمیشہ آفیشل ویب سائٹ خود سرچ کر کے وزٹ کریں
✅ دوہری تصدیق (Two-Factor Authentication) لازمی آن کریں
اپنی حفاظت خود کریں، کیونکہ آن لائن دنیا میں لاپرواہی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔




🔐 ہیکرز آپ کا ڈیٹا کیسے چراتے ہیں؟ جانئے اہم طریقےآج کل ہیکرز مختلف طریقوں سے لوگوں کا ذاتی ڈیٹا چوری کرتے ہیں۔چند عام ط...
27/02/2026

🔐 ہیکرز آپ کا ڈیٹا کیسے چراتے ہیں؟

جانئے اہم طریقے

آج کل ہیکرز مختلف طریقوں سے لوگوں

کا ذاتی ڈیٹا چوری کرتے ہیں۔

چند عام طریقے یہ ہیں

⚠️ فشنگ ای میلز

⚠️ جعلی ویب سائٹس

⚠️ کمزور پاس ورڈ

⚠️ پبلک وائی فائی کا غیر محفوظ استعمال

🛡️ خود کو محفوظ رکھنے کے لیے

✅ ہر اکاؤنٹ کے لیے مضبوط پاس ورڈ استعمال کریں

✅ Two-Factor Authentication

آن کریں

✅ نامعلوم لنکس پر کلک نہ کریں

✅ صرف مستند ویب سائٹس استعمال کریں

یاد رکھیں! احتیاط ہی بہترین حفاظت ہے

26/02/2026

کیا آپ کا ای میل اکاؤنٹ محفوظ ہے؟

اکاؤنٹس کی حفاظت کیلئے ضروری اقدامات

✅ ایمیل اکاؤنٹ میں دو قدمی تصدیق (2FA) لگائیں

✅ کسی بھی غیر محفوظ پبلک Wi-Fi سے ایمیل چیک نہ کریں

✅ ایمیل کی رسیدوں کا بغور جائزہ لیں

✅ مشکوک لنکس اور اٹیچمنٹس پر کلک نہ کریں

💡 یاد رکھیں
اگر آپ کا ای میل محفوظ نہیں
تو آپ کا پورا ڈیٹا خطرے میں ہے

25/02/2026

🔐 محفوظ پاسورڈ بنانے کے 5 طریقے!
کیا آپ کا پاسورڈ مضبوط ہے؟
اگر نہیں، تو فوراً ان باتوں پر عمل کریں:
1️⃣ کم از کم 12 حروف کا پاسورڈ رکھیں
2️⃣ اعداد، الفاظ، اور خاص نشان (مثلًا @, $, %) استعمال کریں
3️⃣ مختلف ویب سائٹس کے لیے مختلف پاسورڈ رکھیں
4️⃣ دو قدمی تصدیق (2FA) لازمی کریں
5️⃣ پاسورڈ مینیجر استعمال کریں
⚠️ کمزور پاسورڈز آپ کو ہیکنگ کا شکار بنا سکتے ہیں۔

واٹس ایپ پر نیا فراڈ — خبردار رہیںاگر آپ کو ایسا میسج آئےآپ کا اکاؤنٹ بند ہونے والا ہے فوراً اس لنک پر کلک کریںتو یاد رک...
25/02/2026

واٹس ایپ پر نیا فراڈ — خبردار رہیں

اگر آپ کو ایسا میسج آئے

آپ کا اکاؤنٹ بند ہونے والا ہے فوراً اس لنک پر کلک کریں

تو یاد رکھیں ❌ یہ فراڈ ہے

🔎 کیسے پہچانیں؟

• لنک عجیب سا ہو گا (whatsapp-support.xyz وغیرہ)

• جلدی کرنے کا دباؤ ڈالیں گے

• ذاتی معلومات یا OTP مانگیں گے

🛡 کیا کریں؟

✅ لنک پر کلک نہ کریں

✅ میسج رپورٹ کریں

✅ بلاک کر دیں

✅ کسی کو OTP نہ دیں

یاد رکھیں
اصل کمپنی کبھی بھی واٹس ایپ میسج پر پاسورڈ نہیں مانگتی۔

25/02/2026

جب تک آپ اپنے خوابوں کے لیے محنت نہیں کریں گے
آپ کو کبھی سچی کامیابی نہیں ملے گی
ہر دن کا آغاز نئے مواقع لے کر آتا ہے آج کا دن آپ کا ہے! 💪

22/02/2026

Agar aapko bhi kabhi fake job message aaya hai to “JOB” likhein 👇

22/02/2026

🚨 Fake Job Offer Scam Alert!

Agar koi message kare:
“Ghar baithe 50,000 kamao”
“Toh 100% scam ho sakta hai.”

⚠️ Kabhi bhi:
❌ Registration fee na dein
❌ Apni ID card photo na bhejein
❌ Bank details share na karein

Agar aapko kabhi aisa message aaya hai
to “JOB” likhein 👇

Follow Cyber Guard Urdu
Rozana online safety tips ke liye 🔐

Address

Riyadh
14231

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cyber Guard Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share