08/06/2026
مکافاتِ عمل: زندگی کا سب سے بڑا سچ ⚖️✨
زندگی کا ایک سیدھا سا قانون ہے، جیسا بوؤ گے ویسا ہی کاٹو گے۔ کسی کے ساتھ برا کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا، کیونکہ جو درد آپ کسی کو دیتے ہیں، وہ لوٹ کر واپس ضرور آتا ہے۔
🎬