کوہ_سلیمان توخ جنڈونگہ

کوہ_سلیمان توخ جنڈونگہ We will post Vlogs , Content about Mountain lifestyle,Village lifestyle and Local Cultural Videos.
(2)

03/08/2025
03/08/2025

اسلام علیکم
دوستو گرمی کے موسم میں دن ہو یا رات کوہ سلیمان کے پہاڑوں میں بہت زہریلے سانپ پائے جاتے ہیں اپنے اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں خصوصاً رات کے وقت ٹارچ اپنے ساتھ رکھنا

27/07/2025

اسلام علیکم
آج آپ کو دیکھاتے ہیں کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ خوبصورت لکھانی کچھی کجھور کے دیسی باغات لکھانی کچھی کے زمین داروں کی خلوص کی بات کی جائے توہ آپ بابا کی زبانی سن سکتے ہیں اللہ پاک انہیں جزائے خیر عطا فرمائے بہت اچھے لوگ ہیں

24/07/2025

🌧️بارش کے بعد کوہِ سلیمان کا نظارہ ! ⛰️✨ توخ جنڈونگہ میں کل شام کے دلکش مناظر 😍🌿"

21/07/2025

"زندگی زندہ دلی کا نام ہے ✨ | کوہ سلیمان کا دلکش بلوچی جھمر 💃"

18/07/2025

کوہ سلیمان توخ جنڈونگہ ہر کوئی اپنے کام پر لگا ہوا ہے بابا جی جنڈونگہ کیلے ایک برینڈ ہے اللہ سلامت رکھے

13/07/2025

"مزری غر (کالا پہاڑ) – قدرت کا سیاہ جادو 🖤⛰️ | دل کو چھو لینے والا منظر 🌄✨

11/07/2025

کالاپہاڑ (مزری غر) پرشکارکیلئے گئے ہوے واپسی پر ریاض عرف بگا نے پٹھانوں سے تیتر کے بچےخرید لیے

10/07/2025

وہوا رودھکوہی میں طغیانی مسافروں سے التماس ہےکہ اپنا اپنے مال مویشی کا خاص خیال رکھیں

09/07/2025

اسلام علیکم
دوستو آپ دیکھ رہے ہیں فیسبک پیج کوہ سلیمان آپ کو دیکھا رہے ہیں ڈاکٹر بلال, بابا جی اور سعید خان پوری ٹیم جو ایک گائے کی علاج کر رہے ہیں

06/07/2025

وہوا اور مضافات میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش موسم خوش گوارگرمی سے مرجھائے چہرے خوش نہال

Address

Taif
26311

Website

https://dailyasaamiforyou.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہ_سلیمان توخ جنڈونگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share