Muhammad Asim

Contact the business

Muhammad Asim Follow my page ❤️

**"حوصلہ سائز یا طاقت کا محتاج نہیں ہوتا۔ ایک ماں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کے سامنے بھی ڈھال بن...
23/06/2026

**"حوصلہ سائز یا طاقت کا محتاج نہیں ہوتا۔ ایک ماں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کے سامنے بھی ڈھال بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ اسے کہتے ہیں مامتا کا جذبہ اور بے خوف طاقت!"**

23/06/2026

میرے بلوچ بھائیوں اور بہنوں!

میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ میری آواز بنیں اور انصاف کے لیے میرا ساتھ دیں۔ اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہو تو خاموش رہنا مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ حق اور سچ کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

میں اپنے بلوچ عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ اتحاد اور امن کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کریں۔ میرا یقین ہے کہ سچ ایک دن ضرور سامنے آتا ہے اور انصاف ضرور ملتا ہے۔

آپ سب کی حمایت، دعا اور آواز میرے لیے بہت اہم ہے۔ آئیں مل کر حق، انصاف اور امن کے لیے کھڑے ہوں۔

شکریہوقت سے بڑا کوئی استاد نہیں

میرے بلوچ بھائیوں اور بہنوں!میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ میری آواز بنیں اور انصاف کے لیے میرا ساتھ دیں۔ اگر کسی کے ساتھ...
23/06/2026

میرے بلوچ بھائیوں اور بہنوں!

میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ میری آواز بنیں اور انصاف کے لیے میرا ساتھ دیں۔ اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہو تو خاموش رہنا مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ حق اور سچ کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

میں اپنے بلوچ عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ اتحاد اور امن کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کریں۔ میرا یقین ہے کہ سچ ایک دن ضرور سامنے آتا ہے اور انصاف ضرور ملتا ہے۔

آپ سب کی حمایت، دعا اور آواز میرے لیے بہت اہم ہے۔ آئیں مل کر حق، انصاف اور امن کے لیے کھڑے ہوں۔

شکریہ

23/06/2026

وقت سے بڑا کوئی استاد نہیں 😜😜😂😂😂😜😜😂

آ گیا شیرو کے امتحان لینے کا وقت اپنے راۓ دے
22/06/2026

آ گیا شیرو کے امتحان لینے کا وقت
اپنے راۓ دے

22/06/2026

😜😜😂😂😂😜😜😂

22/06/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

22/06/2026

ماں اور باپ کے تربیت یافتہ بیٹی ماشاءاللہ کتنا اچھا ہوتا اگر ہم سب اس طرح سوچتے #اسلامی #انسانیت #امید

21/06/2026

لڑکی کے اشارے سے کیا معلوم ہوا ہے وقت سے بڑا کوئی استاد نہیں

21/06/2026

آفسوس آفسوس بہت افسوس ہوا یہ وڈیو دیکھ کر احساس ہوتا ہے 💔😭😭💔😭💔

Address

Taif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asim:

Shortcuts

Share