Muhammad Ismail Baloch

Muhammad Ismail Baloch ہر مسئلے کا حل صبر اور نماز۔
اور اللہ نے مجھے جو عطا کیا ہے اللہ کی رحمت ہے میری ذات اس قابل نہ تھی۔

07/05/2026

Ye Kaisa piyari he ? 👈
👉
👉

07/05/2026

Me tumhen chamakta howa nhi dekhna Chahta🤔👈
👉
👉
👉

06/05/2026

جب شوق ہو کرکٹ کا تو پھر یہ جگاڑ بھی لگانا پڑتا ہے ۔👉
👉
👉
👉
👉

میرا کیا قصور ہے؟یہ گلاس بھی پاکستانیوں سے سوال کرتا ہوگا کہ میرا کیا قصور تھا میں تو لوگوں کی پیاس بجھانے کیلئے بنا تھا...
04/05/2026

میرا کیا قصور ہے؟
یہ گلاس بھی پاکستانیوں سے سوال کرتا ہوگا کہ میرا کیا قصور تھا میں تو لوگوں کی پیاس بجھانے کیلئے بنا تھا لیکن مجھے ہی باندھ دیا تم لوگوں نے ۔
اور بطور قوم ہم جب بھی اس طرح کسی گلاس کو بندھا ہوا دیکھیں تو اپنے آپ سے سوال ضرور کریں کہ کیا ہم اتنے گرے ہوئے ہیں کہ ایک گلاس کو بھی اپنی جگہ قائم نہیں رکھ سکتے کہ لوگ اس سے فایدہ اٹھائیں۔اگر ایک گلاس کو بھی باندھ کر رکھنا پڑتا ہے اسکا مطلب ہے کہ ہم واقعی چور قوم ہیں؟؟؟
اور یہ باتیں صرف ایک گلاس تک محدود نہیں ہیں جہاں ایک چھوٹا سا گلاس بھی محفوظ نہیں وہاں اور کیا کچھ محفوظ ہوسکتا ہے🤔🤔
👉
👉
👉

03/05/2026

Ye konsi rasam he?
👉
👉
👉
👉
👉

جب بیٹی کا دل کرے آپکو سجانے کا تو پھر رزلٹ ایسا ہوتا ہے۔👉   👉
02/05/2026

جب بیٹی کا دل کرے آپکو سجانے کا تو پھر رزلٹ ایسا ہوتا ہے۔
👉
👉

01/05/2026

آج جس مزدور کے نام کا دن منایا جارہا ہے خود اسکو چھٹی ہی نہیں کیونکہ اس نے چھٹی کی تو اسکی چھٹی ہو جائے گی🥹🤔

01/05/2026

جب نائی ایسی حالت میں ہو تو ایسی حرکت بھی بنتی ہے آپ کیا کہتے ہیں؟
👉
👉
👉
👉

قسم ہے دن کی جب سورج نمایاں کرے۔
01/05/2026

قسم ہے دن کی جب سورج نمایاں کرے۔

30/04/2026

جب آپ گرمیوں میں پاکستان جائیں اور گرمی کی وجہ سے آپ کے چہرے پر گرمی کا اثر پڑے تو کیا ہی اچھا ہے کہ ایسا کیا جائے۔الحمدوللہ❤️

Ap Kia kahen ge👈🫨
28/04/2026

Ap Kia kahen ge👈🫨

Address

Mutib Bin Abdul Aziz
Taif
26513

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ismail Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share