06/09/2025
اِنّا لِلّٰہِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اے اللہ! اس معصوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اس کے والدین کو صبر جمیل عطا فرما۔
اے اللہ! ہمیں ظلم روکنے کی توفیق دے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنا۔ آمین 🤲
📍 واقعہ: دیر لوئر باڈوان توروگٹو میں ایک معصوم بچہ،
جو کل دوپہر سے لاپتہ تھا، آج صبح پہاڑی علاقے سے مردہ حالت میں ملا۔
مقامی ذرائع کے مطابق یہ بچہ والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ 😢
🕊️ انسانیت کے لیے آواز اٹھائیں۔ خاموشی جرم ہے۔