02/12/2025
ترجمہ تفسیر عربی گرائمر اور تلاوت کی تصحیح کا سنہری موقعہ
جمعیت هاد عنیزہ کے زیر اہتمام حضرات وخواتین کے لئے قرآن سیکھنے اور سمجھنے کے لئے زوم میٹنگ پر آن لائن فہم قرآن کلاس کا آغاز کیا جارہا ہے
موضوع : تفسیر سورہ حجرات 4 دن
عربی گرائمر 1دن
آغاز کلاس 6 دیسمبر بروز ہفتہ
کلاس شیڈول
ہفتہ سے بدھ
ہفتہ میں 5 دن
وقت بعد نماز مغرب 5:50 سے 6:30 تک سعودی ٹائم
🌷سہولیات:🌷
1:فری فیس کے بغیر
2:سکرین شیئرنگ کے ساتھ
3:لائیو کلاس کے بعد ریکارڈ شدہ سبق کلاس کے واٹس اپ گروپ میں شیئرتاکہ کلاس میں غیر حاضری کی صورت میں اس سےفائدہ اٹھایا جاسکے
مدرس: ابومحمد عبدالماجد
کلاس میں داخل ہونے کا طریقہ
Join Zoom Meeting
https://zoom.us/j/4175899871?pwd=
OtBop0pjkng
اپنے موبائل کے پلے سٹور سے zoom cloud meetings
انسٹال کریں پھر اوپر والے لنک کو کلک کریں۔
یا join meeting پر کلک کریں اور یہ میٹنگ ID
4175899871 داخل کریں
موبائل کے نام کی جگہ پر اپنا نام لکھیں
پھر نیچے دیا گیا پاس ورڈ ڈالیں۔ 1234
نوٹ اپنا مائک اور وڈیو بند رکھیں
بوقت ضرورت مائک آن کرکے سوال کرسکتے ہیں
خود شركت فرمائيں اور دوستوں کو بھی شرکت کی دعوت دیں
اللہ سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے
برائے رابطہ واٹس اپ نمبر
0502956869
کال 0561458299
Zoom is the leader in modern enterprise cloud communications.