حج کے مناسک کی کامیاب ادائیگی کے بعد، دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں خوش نصیب عازمینِ حج اس وقت مسجد الحرام میں طوافِ وداع کر رہے ہیں۔ یہ منظر ہر دل کو رقت آمیز بنا دیتا ہے، جب بیت اللہ سے جدائی کا وقت آتا ہے۔ حجاجِ کرام کعبۃ اللہ کے گرد چکر لگاتے ہوئے، آنکھوں میں آنسو اور زبان پر اپنے رب سے دوبارہ حاضری کی دعائیں لے کر طواف کر رہے ہیں۔ جنرل اتھارٹی اور سیکیورٹی اداروں کے بہترین انتظامات کی بدولت، مطاف اور بالائی منزلوں پر لاکھوں کے ہجوم کے باوجود آمد و رفت کا نظام انتہائی منظم رہا۔ حجاجِ کرام نے انتہائی پُرسکون اور محفوظ ماحول میں اپنے اس مقدس سفر کا آخری رکن مکمل کیا، جو ان کی زندگی کا سب سے یادگار اور جذباتی لمحہ بن گیا ہے۔
29/05/2026
🤲🏻🥰💞……….Madina Sharif
26/05/2026
کتنا پرنور اور مبارک تھا وہ منظر
جب میدان عرفات میں نبی کریمﷺ جلوہ فرماتے تھے
اور صحابہ ہم تن گوش....!!
آپﷺ نے فرمایا ؛
کیا میں نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا؟
تو صحابہ کی آوازیں گونج اٹھیں :
یارسول اللہﷺ!
ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے حق تبلیغ ادا فرما دیا۔
سبحان اللہ اللہ اکبر
اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد
25/05/2026
زمین و آسمان کی فضا کو بھرنے والا عمل
❤️❤️❤️
23/05/2026
شدید گرمی میں بھی سردی لگے گی، مکہ مکرمہ میں دنیا کے سب سے بڑے کولنگ سسٹم نے زائرین کو تعریفوں پر مجبور کر دیا۔
مسجد الحرام میں نصب جدید کولنگ سسٹم ایک لاکھ 55 ہزار ٹن تک ٹھنڈک فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ حرم شریف کا درجہ حرارت اوسطاً 20 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک برقرار رکھا جاتا ہے۔ یہ نظام کدی اور الشامیہ کے دو بڑے اسٹیشنز کے ذریعے چلایا جاتا ہے تاکہ لاکھوں زائرین شدید گرمی میں بھی سکون اور راحت کے ساتھ عبادت کر سکیں۔
23/05/2026
🕋
لبوں پر درود، آنکھوں میں نور لے کر جا رہے ہیں
حاجی اپنے دل میں عشقِ حضور ﷺ لے کر جا رہے ہیں ✨
کعبے کی فضاؤں میں جب سجدے کریں گے وہ
ہم سب کے لیے بھی دعاؤں کا سرور لے کر جا رہے ہیں 🤲
مدینے کی گلیوں کا جب دیدار ہوگا
ہر اشک میں محبتِ رسول ﷺ کا ظہور ہوگا 🌙
اے اللہ! ہر مسلمان کو یہ سعادت عطا فرما
کہ وہ بھی ایک دن حرم کی طرف ضرور روانہ ہو 🕊️
23/05/2026
23/05/2026
اپنے غم صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے بیان کیا کریں ۔
22/05/2026
🕋 حج صرف ایک سفر نہیں…
یہ روح کی پاکیزگی، گناہوں کی معافی اور اللہ کے قریب ہونے کا سفر ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when DGK 7/24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.