Kashmir Valley Ajk

  • Home
  • Kashmir Valley Ajk

Kashmir Valley Ajk I am from Azad Kashmir,
I am uploading beautiful videos and pictures of Kashmir and Pakistan.

29/09/2023
20/12/2022

گنگا چوٹی آزاد کشمیر

15/02/2022

Good Player and Played by Excellent shart

29/07/2020

Both Khubsorat video..
Please like and follow my page...

عید پر ایسے بچوں کا خیال رکھنا چاھئے ۔ عید سے پہلے پہلے اس پوسٹ کو خوب شیئر کریں
26/07/2020

عید پر ایسے بچوں کا خیال رکھنا چاھئے ۔ عید سے پہلے پہلے اس پوسٹ کو خوب شیئر کریں

24/07/2020

Must watch this video...
Please like and follow my page and share with friends...

Friends please like and share my page.,.
22/07/2020

Friends please like and share my page.,.

سیز فاہرلاہن پر آتشی اسلحے کا استعمال؎سیز فاہر لاہن یا(LOC) جو 1971 میں بھٹو اور اندرہ گاندھی کے درمیان ہونے والے شملہ م...
22/07/2020

سیز فاہرلاہن پر آتشی اسلحے کا استعمال؎

سیز فاہر لاہن یا(LOC) جو 1971 میں بھٹو اور اندرہ گاندھی کے درمیان ہونے والے شملہ معاہدۓ کے تحت قاہم کی گی تھی، جس پر بعد میں مشرف کے دور میں انڈیا نے باڑ لگا لی تھی،بہتر سال سے دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان ہونے والے تباہ کن آتشی اسلحے کے استعمال کی وجہ دوران دونوں طرف اب تک ہزاروں لوگ شہید کیے جا چکے ہیں یازخمی ہو کر معذور ہو چکے ہیں،بڑۓ پیمانے پر جانی نقصان کے علاوہ کروڑوں کا مالی نقصان ہو چکا ہے سوہلین ابادی کا ایک بڑا حصہ جبری ہجرت کر نے پر مجبور ہے؎

جبکہ دوسری ہندوستان اور چین کے درمیان لاہن آف ایکچویل کنڑول یا (LAC )پر معاہدۓ کے مطابق آتشی اسلحہ کا استعمال ممنوع ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان باوجود کشیدگی کے جانی نقصان بہت کم ہے اس لیے مظفرہ اباد اسمبلی ممبران کو بھی آتشی اسلحے کے خلاف قرار داد منظور کر کے باقاعدہ یہ مطالبہ کرنا چاہنے تاکہ مزید جانی اور مالی نقصان سے بچا جا سکے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو اس پر آواز اٹھانی چاہیے؎ شاد

ریاست آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کا آخری گاؤں تاؤبٹ جس کو مقامی لوگ تابت کہتے ہیں، یہ گاؤں ضلع کا سرحدی گاؤں ہے جہاں اس وادی...
22/07/2020

ریاست آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کا آخری گاؤں تاؤبٹ جس کو مقامی لوگ تابت کہتے ہیں، یہ گاؤں ضلع کا سرحدی گاؤں ہے جہاں اس وادی کا اختتام ہوتا ہے، اس مقام پر نالہ لگئی دریائے نیلم میں ملتا ہے تاؤبٹ کے مقام سے ہی دریائے کشن گنگا آکر ملتے ہیں یہاں سے نیلم اور کشن گنگا کا ملاپ ہوتا ہے جو آگے دریائے جہلم میں جا کر گرتے ہیں، تاؤبٹ سے آگے کا علاقہ بھارتی کنٹرول میں ہے، یہاں پر اکتوبر سے اپریل تک کے چھ ماہ انتہائی سخت ہوتے ہیں، ان دنوں یہاں شدید برفباری ہوتی ہے، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں کا سیلابی پانی سڑک پر بہنے کی وجہ سے آمد و رفت کے راستے بند ہوجاتے ہیں، لوگ ان چھ ماہ کے لیے اپنے اہل خانہ اور جانوروں کی خوراک کا ذخیرہ کرلیتے ہیں اور گھر سے باہر نکلنے سے گریز کرتے ہیں جبکہ موسم گرما میں یہ قصبہ سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش مقام ہے، تاؤبٹ کے سرسبز قصبے میں چند انتہائی خوبصورت جھونپڑیاں بنی ہوئی ہے جودیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں اور کسی فلم کا حسین نظارہ لگتی ہیں.

Subkhan'Allah..... Beauty of KashmirPlease mare page ko like krn or doston k sath share krn....
20/07/2020

Subkhan'Allah..... Beauty of Kashmir
Please mare page ko like krn or doston k sath share krn....

Subkhan'Allah.....Please mare page ko like krn or doston k sath share krn....
20/07/2020

Subkhan'Allah.....
Please mare page ko like krn or doston k sath share krn....

Beauty of Kashmir....Please like and share my page...
19/07/2020

Beauty of Kashmir....
Please like and share my page...

Both Khubsorat bat...
19/07/2020

Both Khubsorat bat...

Overfly In Azad Kashmir...
19/07/2020

Overfly In Azad Kashmir...

Beauty of Kashmir...Please like and share my page...
19/07/2020

Beauty of Kashmir...
Please like and share my page...

Address


Telephone

+966578294611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Valley Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Valley Ajk:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share