Kamboh Pakistani

  • Home
  • Kamboh Pakistani

Kamboh Pakistani Promote Talent of Pakistan ,voice of people ,help deserving people,entertainment

‏وادی نیلم کے بالائی علاقہ سرداری کے مقام پر ہونے  والے حادثہ میں کراچی کی فیملی میاں بیوی دونوں جانبحق جبکہ معصوم بچی ک...
18/08/2025

‏وادی نیلم کے بالائی علاقہ سرداری کے مقام پر ہونے والے حادثہ میں کراچی کی فیملی میاں بیوی دونوں جانبحق جبکہ معصوم بچی کو اللہ پاک نے محفوظ رکھا۔

‏عوامی آگاہی۔عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دریائے پونچھ میں طغیانی کے باعث لائن آف کنٹرول پر انڈین و پاکستان  آرمی ک...
18/08/2025

‏عوامی آگاہی۔

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دریائے پونچھ میں طغیانی کے باعث لائن آف کنٹرول پر انڈین و پاکستان آرمی کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں، مائنز اور دیگر دھماکہ خیز مواد بہہ کر مختلف مقامات تک آنے کی اطلاعات ہیں جو انسانی جان و مال کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے صورت حال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور حفاظتی اقدامات جاری ہیں۔عوام الناس بالخصوص بچے، بوڑھے اور جوان کسی بھی مشکوک یا دھماکہ خیز چیز کو ہرگز ہاتھ نہ لگائیں۔ یہ مواد سول ڈیفنس کے ذریعے ڈی فیوز کیا جائے گا، لہٰذا کسی بھی اطلاع کی فوری خبر ضلعی یا تحصیل انتظامیہ اور ریسکیو کو دیں۔

18/08/2025

‏سجی کوٹ واٹرفال حویلیاں ایبٹ آباد آج کی بارش کے بعد
ہیبت ناک، خوفناک

18/08/2025

‏عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک شخص کو دریا میں ڈوبنے سے بچالیا۔

18/08/2025

‏جاپان میں مریم نواز کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے اوورسیز پاکستانی جمع ہو رہے ہیں

بلڈنگ کے اندر مریم نواز ہے اور باہر اوورسیز پاکستانی

18/08/2025

‏مظفرآباد نوسری ڈیم لکڑیوں سے بھر گیا

کروڑوں روپے مالیت کی یہ لکڑی جنگلات سے کاٹی گئی ہے۔ پھر ہم کہتے کلاؤڈ برسٹ کیوں ہوتا ہے

18/08/2025

‏صوابی میں بدترین سیلاب
اللہ پاک رحم کرے 💔

17/08/2025

کلاؤڈ برسٹ ایک میکانیکی یا قدرتی موسمیاتی عمل ہے جس میں اچانک اور بہت کم وقت میں انتہائی تیز بارش ہوتی ہے۔ یہ بارش اتنی زیادہ اور شدید ہوتی ہے کہ زمین یا ندی نالوں کے لیے پانی کو فوراً جذب یا نکالنا ممکن نہیں رہتا۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے۔

سادہ الفاظ میں:
کلاؤڈ برسٹ وہ صورتحال ہے جب انتہائی تیز بارش تھوڑے علاقے میں اور تھوڑے وقت میں ہو جائے۔

---

⚡ خصوصیات:

1. بارش کی شدت 100 ملی میٹر یا اس سے زیادہ فی گھنٹہ ہو سکتی ہے۔

2. عام طور پر یہ 10 سے 30 منٹ میں بہت بڑے علاقے کو متاثر کر دیتا ہے۔

3. زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں دیکھنے کو ملتا ہے کیونکہ وہاں ہوا کے دباؤ اور نمی میں تیزی سے تبدیلی آتی ہے۔

4. یہ بارش مقامی (Localized) ہوتی ہے، یعنی چھوٹے علاقے میں محدود لیکن انتہائی شدید۔

---

🗻 کلاؤڈ برسٹ زیادہ کہاں ہوتا ہے؟

ہمالیہ کے پہاڑی علاقے (کشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، گلگت بلتستان، چترال وغیرہ)

دنیا کے دوسرے بلند و بالا پہاڑوں والے علاقے

یہ عمل زیادہ تر مون سون کے موسم میں ہوتا ہے۔

---

🌪️ وجوہات:

1. زیادہ نمی والی ہوا جب تیزی سے اوپر کی طرف اٹھتی ہے اور ٹھنڈے بادلوں سے ٹکراتی ہے تو اچانک پانی کی بھاری مقدار برس جاتی ہے۔

2. پہاڑی علاقوں میں گرم اور مرطوب ہوائیں جب ٹھنڈی ہواؤں سے ٹکراتی ہیں تو پانی فوراً بوندوں کی شکل میں زمین پر گر جاتا ہے۔

3. بعض اوقات بادل ایک جگہ رُک جاتے ہیں (Stagnant Clouds) اور ان سے اچانک پانی برس پڑتا ہے۔

---

🌊 اثرات:

1. اچانک فلیش فلڈ (Flash Flood) پیدا ہوتا ہے۔

2. گھروں، پلوں، سڑکوں اور کھیتوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

3. انسانی جانوں کا ضیاع بھی ہو سکتا ہے۔

4. پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

---

17/08/2025

مجھے تم جانتے نہیں ہو میرے باہر کے ملک تعلقات ہیں| میں خود ایک ادارہ ہوں

17/08/2025

لاہور کی مین انٹرنس راوی پُل کے سارے جنگلے چوری|بڑا گینگ پکڑا گیا انتظامیہ ملوث بڑا انکشاف

17/08/2025

یوٹیوبر ڈکی بھائی دو دن کے ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamboh Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamboh Pakistani:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share