Majid abbas

Majid abbas Social Activities
Youtuber Villager Social Activities/

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع لوئر دیر میں شہری ٹریفک نظام، جدید سفری سہولیات اور علاقائی روابط کے فروغ کیلئے وزیر...
23/05/2026

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع لوئر دیر میں شہری ٹریفک نظام، جدید سفری سہولیات اور علاقائی روابط کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!

تیمرگرہ میں شہید چوک فلائی اوور منصوبے کیلئے 300 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں مزید تیزی، واجبات کی بروقت ادائیگی اور منصوبے میں تاخیر و لاگت میں اضافے سے بچاؤ یقینی بنایا جائے گا۔

اس منصوبے کی تکمیل سے تیمرگرہ شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی، شہریوں کو جدید اور محفوظ سفری سہولیات میسر آئیں گی جبکہ کاروباری سرگرمیوں، شہری ترقی اور علاقائی روابط کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

یہ بچہ صبح سکول گیا تھا واپسی پر ڈرون سے مار کر شہید کیا گیا۔ڈرون اٹیک میں کبھی بھی کسی جرنیل، جج ، گورنر اور وزیر اعلی ...
21/05/2026

یہ بچہ صبح سکول گیا تھا واپسی پر ڈرون سے مار کر شہید کیا گیا۔
ڈرون اٹیک میں کبھی بھی کسی جرنیل، جج ، گورنر اور وزیر اعلی کا بچہ نہیں مارا گیا۔لیکن ہمیشہ غریب اور لاچار لوگوں کے بچے مارے جارہے ہیں۔
کیا اس ملک میں غریبوں کا کوئی حق نہیں؟
یاد رکھیں، ہمارا رب تھمارے مظالم دیکھ رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی ظالم کو معاف نہیں کرتا۔

‏سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022 سے اب تک پٹرول، گیس، کھاد اور سیمنٹ جیسی بنیادی ضروریات عام آدمی اور کسان کی پہن...
17/05/2026

‏سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022 سے اب تک پٹرول، گیس، کھاد اور سیمنٹ جیسی بنیادی ضروریات عام آدمی اور کسان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں:

• کھاد (سونا یوریا): دوگنے سے زیادہ اضافہ۔
• سیمنٹ (50 کلو بیگ): تقریباً دوگنا اضافہ۔
• گیس چارجز: سب سے بڑا جھٹکا، 142 روپے سے بڑھ کر بل 2,567 روپے۔
• ایل پی جی سلنڈر (11.67 کلو): دوگنا اضافہ۔
• پٹرول اور ڈیزل: پٹرول 150 سے بڑھ کر 414.8 روپے اور ڈیزل 144 سے بڑھ کر 414.6 روپے فی لیٹر۔

یہ اضافے نااہل حکومت کی ناکارہ پالیسیوں کا نتیجہ ہیں جن کی قیمت عوام کا خون چوس کر وصول کی جاتی ہے۔

‏عمران خان اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے چکر میں پورے ملک کو کرش کر رہے ہیں عاصم منیر اور ان کی ٹیم۔ عام آدمی کی زندگی تب...
17/05/2026

‏عمران خان اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے چکر میں پورے ملک کو کرش کر رہے ہیں عاصم منیر اور ان کی ٹیم۔ عام آدمی کی زندگی تباہ کردی ہے اور اس معیشت کی بربادی پر بات بھی نہیں کرنے دیتے ٹی وی پر۔ قوم کے مینڈیٹ کا احترام کریں اور

17/05/2026

افسوس ہے کہ اس ملک مے کب پھترو کی بارش ہوگی یہاں غریب کا ہونا ایک گناہ ہے
پولیس نے مردہ حالت میں ایک شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں گھسیٹ کر پیش کردیا۔۔۔😢

چین نے بغیر جنگ کیے امریکہ کو یہ کہنے پر  مجبور کیا کہ وہ سپر پاور ہے ، چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت کی لکیر سے اوپر اٹھ...
17/05/2026

چین نے بغیر جنگ کیے امریکہ کو یہ کہنے پر مجبور کیا کہ وہ سپر پاور ہے ، چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت کی لکیر سے اوپر اٹھایا اور اپنے ملک سے extreme and absolute poverty کا خاتمہ کر دیا ۔

زرا سوچیے! اس ساری ترقی کے process کے پیچھے شخصیت ہے یا نظام ؟ اس لیے شخصیت سے نکل کر دنیا کے نظاموں کا مطالعہ کریں اپنے ملک کے colonial نظام کو پڑھیں جس نے پچھلے 77 سالوں سے امریکہ کا غلام رکھا ہوا ہے پھر خاص کر چین کے نظام کا مطالعہ کریں جس نظام نے چین کو 50 سالوں میں سپر پاور بنا دیا اور یہی ترقی یورپ اور امریکہ نے ڈھائ سو سال میں کی ۔

16/05/2026
15/05/2026

1st April 2022 — During Imran Khan’s government, petrol price was Rs.155, providing relief to the public. By 15th May 2026, it had risen to Rs.416, increasing the burden on daily life, transport, and household expenses across Pakistan.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.

𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 1014 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨; 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞.“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚...
15/05/2026

𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 1014 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨; 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞.

“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏

♦️Asim Munir’s military dictatorship regime has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nations’ Nelson Mandela rules:
Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or personal physicians, solitary confinement in a ‘death cell’, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, no sunlight, no electricity, no medical aid, no books, no rights as per law♦️

🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬:

“𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III.
The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞.

…Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms…

…𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐢𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐥𝐚𝐰.”

𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/sites/default/…

🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐢𝐧 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬:

“A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲.

We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.”

𝑳𝒊𝒏𝒌: amnesty.org/en/wp-content/…

🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐢𝐧 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬:

“…Imran Khan has reportedly been held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…”

“…𝐩𝐫𝐨𝐥𝐨𝐧𝐠𝐞𝐝 𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐟𝐢𝐧𝐢𝐭𝐞 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.”

“𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲.”

“…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.”

“Imran Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.”

𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/en/press-relea…

‏بجلی کے ٹیرف میں ہونے والا اضافہ عام پاکستانی کی جیب پر بڑے حملے سے کم نہیں۔ فروری 2022 سے 2026 تکباوسطاً قیمتوں میں 13...
15/05/2026

‏بجلی کے ٹیرف میں ہونے والا اضافہ عام پاکستانی کی جیب پر بڑے حملے سے کم نہیں۔ فروری 2022 سے 2026 تکباوسطاً قیمتوں میں 136.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سب سے زیادہ ظلم 101 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں پر ہے۔ ان کے لیے 4سال میں بجلی 179 فیصد مہنگی ہو گئی ہے۔ جو بجلی پہلے 9.50 روپے میں ملتی تھی وہ اب 22.44 روپے ہو گئی ہے، یعنی کم بجلی استعمال کرنے والا بھی مہنگائی کی چکی میں بری طرح پس رہا ہے۔

عوام کو ریلیف دینے والا پرانا نظام ختم کر دیا گیا ہے اور سارا بوجھ ان صارفین پر ڈال دیا گیا ہے جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں آئے دن پس رہے ہیں اور اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر دئیے گئے ٹیکسز سے حکمرانوں کے پرائیویٹ جیٹس کی قیمتیں ادا کر رہے ہیں۔

Address

Fisal Ibni Mubarak

12745

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majid abbas:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share