DiL Ķa Darď ŰŔďů Pò3Tŕy

  • Home
  • DiL Ķa Darď ŰŔďů Pò3Tŕy

DiL Ķa Darď ŰŔďů Pò3Tŕy Hello frds thnks for like my page i hope ap ko ye pge psnd aya ho ga post ko like cmnts and shere kre
(1)

19/10/2025

یہ بھی سچ ہے کہ کامیابی اور خوشی میں مٹھائی اور دعوت مانگنے والے، مصیبت کے وقت فون تک نہیں اٹھاتے

17 سالہ طالبہ کا مذہبی جماعت پر ریپ اور قتل کی دهمکی کا الزام ۔😭
19/10/2025

17 سالہ طالبہ کا مذہبی جماعت پر ریپ اور قتل کی دهمکی کا الزام ۔😭

آپ نے کبھی سنا ہے وزیراعظم کا بھی وزیراعظم ہوتا ہے 🫣نہی نا سنا  چلو ہم آپ کو وزیراعظم کا بھی وزیراعظم دیکھا دیتے ہیں 😅😁 ...
19/10/2025

آپ نے کبھی سنا ہے وزیراعظم کا بھی وزیراعظم ہوتا ہے 🫣

نہی نا سنا چلو ہم آپ کو وزیراعظم کا بھی وزیراعظم دیکھا دیتے ہیں 😅😁
゚viralfbreelsfypシ゚viral

16/10/2025

‏افغانیوں کو واپس بھیج رہے جن لوگوں نے افغانی عورتیں خرید کر شادیاں کر رکھیں انکا کیا ہوگا؟؟

کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے کشمیر کے لوگ روزی روٹی کی تلاش میں اب پاکستان آہیں گے اور کشمیری عوام کو کہ رہے تھےآجمیرپور ...
16/10/2025

کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے کشمیر کے لوگ روزی روٹی کی تلاش میں اب پاکستان آہیں گے اور کشمیری عوام کو کہ رہے تھے
آج
میرپور میں 86
بیکاری بھیک مانگنے والے پولیس نے پکڑے ہیں اور یہ پاکستانی عورتیں اور مرد ہیں جو کشمیر ا کر مانگ کر اپنا گزرا کرتے ہیں 😡

عمران خان کے خلاف غلیط گفتگو کی وجہ سے اقرار الحسن بلاک مہم
16/10/2025

عمران خان کے خلاف غلیط گفتگو کی وجہ سے اقرار الحسن بلاک مہم

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیےبھارت روس سے تیل خریدنا بند کر دے گا۔ نریندر مودی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اب روس سے تیل نہیں...
16/10/2025

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے
بھارت روس سے تیل خریدنا بند کر دے گا۔ نریندر مودی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اب روس سے تیل نہیں خریدیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا انکشاف

16/10/2025
16/10/2025

چیونگم چبانے پر معدہ حیران ہوتا ہے کہ بندہ کچھ کھا تو رہا ہے مگر نیچے کچھ نہیں آرہا، بالکل ایسے ہی پاکستانی عوام حیران ہیں کہ ترقی ہو رہی ہے اور دعوے بھی بہت ہیں مگر فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا

پاکستانی جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ یہ جو دھواں اٹھتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ یہ کابل کے مناظر ہیں۔ لیکن جیسے پاکستانی فوج اور ان کا سو...
15/10/2025

پاکستانی جھوٹ پکڑا گیا ہے۔
یہ جو دھواں اٹھتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ یہ کابل کے مناظر ہیں۔ لیکن جیسے پاکستانی فوج اور ان کا سوشل میڈیا بول رہا ہے کہ یہ پاک فضائیہ کی کارروائی ہے بلکل غلط بات ہے۔ یہ ایک تندور والے کو پچاس ہزار نان کا آرڈر آیا تھا وہی لگا رہیں ہیں۔

طالبان کے وزیر خارجہ کا انڈیا کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کی نشاندہی کر رہا ہے جس سے نئی دہ...
15/10/2025

طالبان کے وزیر خارجہ کا انڈیا کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کی نشاندہی کر رہا ہے جس سے نئی دہلی کی اپنے سٹریٹجک مفادات کی ترجیحات کا بخوبی اظہار ہو رہا ہے۔

Address

Mirpur Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DiL Ķa Darď ŰŔďů Pò3Tŕy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DiL Ķa Darď ŰŔďů Pò3Tŕy:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share