Ruh-e-Taza Official

Ruh-e-Taza Official Zindagi ki bhaag dour mein thakay huay dil o dimaagh ko taazgi bakshein. Rozana ek ingilashi jumla, haftay mein ek hikmat-e-amli.

Page like karein � aur notifications on rakhein.

23/08/2026

سہیل آفریدی صاحب! 😂 لگتا ہے جیل سے نکلوانے کی کوشش سے زیادہ جیل میں رکھنے کی حکمتِ عملی چل رہی ہے۔ سیاست بھی عجیب کھیل ہے! 😅

23/08/2026

اپ آخری دفعہ کھل کر کب روئے تھے۔😭😭😭😭
یاد ہے آپ کو

23/08/2026

مرشد ہمارا، عمران خان ہمارا 😂
اور تم اتنے تجربہ کار ہوتے تو آج پٹواری نہیں، انسان ہوتے! 🤣🔥

23/08/2026

انڈین اینکر نے سوال کیا کہ مسلمانوں کو الگ ملک پاکستان دے دیا نا؟ 😂
آگے سے جواب آیا: "تمہارے باپ دادا نے دیا تھا!"
بس پھر کیا تھا، سوال کرنے والے کو ایسا جواب ملا کہ پورا سین ہی مزاحیہ بن گیا 😂🔥
میں نے اسی جواب پر اپنا فنی ری ایکشن دیا ہے۔ ویڈیو صرف تفریح اور طنز کے لیے ہے۔

ہیش ٹیگز:

22/08/2026

فنی ری ایکشن 😂🔥

بھوکا ہو تو کتا بھی وہیں سے روٹی کھائے گا جہاں سے ملے گی! 😂
مالک اگر کھانا نہیں دے گا تو بیچارہ پڑوس میں تو منہ مارے گا نا! 🤣🐶
باقی آپ سمجھدار ہیں… اشارہ کافی ہے! 😜

22/08/2026

:
موٹروے اور ہسپتال بنانا اچھی بات ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ یہ سب عوام کے پیسے سے بنے یا کسی کی ذاتی جیب سے؟ 😂 عوام کو سہولت دو، مگر قومی خزانے کو ذاتی کارنامہ بنا کر پیش نہ کرو! 😅🔥
Hashtags:

21/08/2026

پاکستان انڈیا

21/08/2026

😂 آج مودی صاحب کا مجسمہ دیکھ کر بس ایک خیال آیا… کہیں کل کو پٹواری بھی میاں صاحب کا مجسمہ بنا کر “شیر آیا، شیر آیا” کے نعرے نہ لگا رہے ہوں! 😂
سیاست میں عقیدت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے بھائی! 😜

Address

Shara Hnan
Yanbu
46311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ruh-e-Taza Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share