all cricket wasi

all cricket wasi my life my family

Brilliant start For Zimbabwe
23/02/2026

Brilliant start For Zimbabwe

15/02/2026

Ahmad shehzad telling if Babar win the match against India i will dinner to all crowd

آسٹریلیا کو کلین سویپ کرنے کے بعد یادگار لمحہ 😍پاکستان کو کلین سویپ دلانے کے بعد ہیڈ کوچ نے ٹرافی کے ساتھ سوشل میڈیا پر ...
02/02/2026

آسٹریلیا کو کلین سویپ کرنے کے بعد یادگار لمحہ 😍
پاکستان کو کلین سویپ دلانے کے بعد ہیڈ کوچ نے ٹرافی کے ساتھ سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی🔥
چہرے سے خوشی صاف جھلک رہی تھی اور انداز صاف بتا رہا تھا کہ یہ کامیابی ان کے لیے کتنی خاص ہے۔ 💗🇵🇰

With OAK – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
29/01/2026

With OAK – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان پاکستان پہنچ چکی ہے 🔥 علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کینگروز کی ٹیم کا شاہد آفریدی اور وسیم...
28/01/2026

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان پاکستان پہنچ چکی ہے 🔥
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کینگروز کی ٹیم کا شاہد آفریدی اور وسیم اکرم نے شاندار استقبال کیا 😍 ❤️

انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلے میں پاکستان اپنا پہلا میچ اج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 12 ب...
27/01/2026

انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلے میں پاکستان اپنا پہلا میچ اج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 12 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

23/01/2026
😘😘😘
23/01/2026

😘😘😘

بنگلہ کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار کرکٹر شکیب الحسن  نے بھارت کو کرارا جواب دیدیا شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ...
17/01/2026

بنگلہ کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار کرکٹر شکیب الحسن نے بھارت کو کرارا جواب دیدیا
شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ بالکل درست ہیں ہم وہاں جاتے ہیں جہاں ہماری عزت کی جاتی ہیں گھر آنے والے مہمانوں کو اگر آنے سے پہلے ہی برا بھلا کہا جائے تو کیا کوئی عزت دار شخص پھر اس کے بعد بھی اس گھر میں قدم رکھے گا بھارت کرکٹ کا کوئی مالک نہیں کہ جو وہ چاہے گا وہی ہوگا بنگلہ دیش ایک بڑا کرکٹ بورڈ ہیں اور وہ اپنا فیصلہ خود کرئے گا بھارت کسی بھی طرح کرکٹ کیلئے محفوظ دیش اب نہیں ہے آئی سی سی اگر بنگلہ دیش کے میچز سری لنکا میں نہیں کراسکتا ہے تو پاکستان میں کرائے پاکستان ہمارا بھائی ملک ہیں وہاں پر ہمیں کسی سیکورٹی کی گارنٹی کسی سے نہیں چاہئے


افغانستان کرکٹ کو جس بلندی پر آج ہم دیکھ رہے ہیں، اس کی بنیاد رکھنے والوں میں محمد شہزاد کا نام سب سے نمایاں ہے۔ وہ صرف ...
17/01/2026

افغانستان کرکٹ کو جس بلندی پر آج ہم دیکھ رہے ہیں، اس کی بنیاد رکھنے والوں میں محمد شہزاد کا نام سب سے نمایاں ہے۔ وہ صرف ایک اوپنر نہیں تھے بلکہ میدان میں ایک ایسی طاقت تھے جس سے دنیا کے بڑے بڑے بولر گھبراتے تھے۔ افسوس کہ اس ہیرا نما کھلاڑی کو اس طرح سائیڈ لائن کر دیا گیا جیسے ان کی خدمات کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو۔ سچ تو یہ ہے کہ شہزاد جیسا بے خوف جگر رکھنے والا بیٹسمین اب دوبارہ ملنا مشکل ہے

آپ کے خیال میں کیا محمد شہزاد کو ایک بار پھر موقع ملنا چاہیے؟

14/01/2026

No look short

Address

Yanbu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when all cricket wasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to all cricket wasi:

Share