Malik Arslan Awan

Malik Arslan Awan /Writer/Blogger/Digital content creator/current affairs
(3)

10/07/2025

سیالکوٹ کے کارخانے اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں پرائم منسٹر ہاوس بھجوا دیں
پریزیڈنٹ
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس

10/07/2025

لڑکی کے باپ اور بھائی نے اس کی لا-ش لینے سے انکار کردیا۔ اس سے لڑکی کو جج مت کریں۔ سوچیں جو آج لا-ش وصول کرنے سے انکاری ہیں۔ انہوں نے زندگی میں اس کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا ہوگا.

07/07/2025

اپنی دعا قبول ہوتے دیکھنا دنیا کا
خوبصورت ترین احساس ہے ۔۔ 🤍💯

06/07/2025

کربلا تاریخ سے یہ پیغام ملتا ہے کہ راہِ حق میں ظالم کے سامنے آپ سر جھکاتے نہیں، سر کٹوا دیتے ہو..

حق کا راستہ آسان نہیں....

06/07/2025

پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے تندرستی رزق کا اعلٰی درجہ ہے، نیک اولاد بہترین رزق ہے اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے ۔۔ ❤️

05/07/2025

منافق لوگوں کو کھو دینا آپ کی بہترین جیت ہے ۔۔

04/07/2025

یاربِ جہاں عطا کر وہ شفاف راستے، جہاں بھٹکنے کا گمان بھی نہ ہو۔🤲🏻

01/07/2025

پاکستان میں کرپشن اس لیول تک پہنچ چکی ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے

01/07/2025

پاکستان میں تقریباً ہر سیاسی جماعت کو حکومت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن افسوس کہ عام آدمی کی زندگی میں خاطر خواہ بہتری نہیں آ سکی۔ آج بھی لوگ بجلی، پانی، تعلیم، صحت اور انصاف جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ایسے میں یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ کونسا نظام یا جماعت عوام کے مسائل کے حل میں ناکام رہی۔ اصل سچائی آپ کے اپنے علاقے کی حالت سے جھلکتی ہے۔ جب علاقے میں ترقی، امن اور سہولیات نہیں تو کسی جماعت کی تعریف صرف جذباتی وابستگی ہو سکتی ہے، حقیقت نہیں۔

01/07/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حسن اور حسین جنتی جوانوں کے سردار ہیں

سنن ابن ماجہ : 118

30/06/2025

بس اتنا دھیان رکھیے گا کہ کوئی آپ کی وجہ سے رب سے صبر نہ مانگے ۔۔ 🥀💯

29/06/2025

محسن غریب لوگ بھی تنکے کے ڈھیر ہیں
‏ملبے میں دب گئے کبھی
کبھی پانی میں بہہ گئے

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Arslan Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category