Scandic Times

Scandic Times Voice of overseas around the world with Scandic Times e-Newspaper.

یہ حقیقت ہے کہ ہماری دنیا  کا کوئی بھی معاشرہ ایسا نہیں جو رسوم و رواج سے خالی رہا ہو.البتہ یہ اور بات ہے کہ اگر ہم ان م...
23/01/2021

یہ حقیقت ہے کہ ہماری دنیا کا کوئی بھی معاشرہ ایسا نہیں جو رسوم و رواج سے خالی رہا ہو.البتہ یہ اور بات ہے کہ اگر ہم ان معاشروں کا تجزیہ کریں تو پتہ چلے گا کہ ان میں رائج بہت سے رسوم ورواج کسی عقیدے کے تحت نہیں بلکہ انسانی ضروریات کی وجہ سے معاشرے کا حصہ بن گئےہیں .
https://urduqasid.se/baresagher-aur-rasm-o-riwaj/
Hina Khorasany Rizvi

یہ حقیقت ہے کہ ہماری دنیا کا کوئی بھی معاشرہ ایسا نہیں جو رسوم و رواج سے خالی رہا ہو.البتہ یہ اور بات ہے کہ اگر ہم ان معاشروں کا تجزیہ کریں تو پتہ چلے گا کہ ان میں رائج ب....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - ٹیسلا آج رات دو بڑی  اور اہم تقریبات ب...
22/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - ٹیسلا آج رات دو بڑی اور اہم تقریبات براہِ راست نشر کرے گ
‎آج رات 22.30 بجے ، ٹیسلا اپنی دو اہم‎تقریبات براہ راست نشرکرےگا۔ نشریات کے پہلے حصے میں حصےداروں(شئیرہولڈر) کی سالانہ ملاقات اور کارکردگی کے حوالے سے گفتگو شامل ہےاور اس کے فورا بعد ہی تقریب کے ‎دوسرے مرحلے جس کا انتظار طویل عرصے سے کیا جارہا تھا Tesla

‎آج رات 22.30 بجے ، ٹیسلا اپنی دو اہم‎تقریبات براہ راست نشرکرےگا۔ نشریات کے پہلے حصے میں حصےداروں(شئیرہولڈر) کی سالانہ ملاقات اور کارکردگی کے حوالے سے گفتگو شامل ہےاو....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سویڈن کی گریٹا تھنبرگ اس سال کے نوبل ا...
22/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سویڈن کی گریٹا تھنبرگ اس سال کے نوبل امن انعام کیلئے مضبوط امیدوار
ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال امن کا نوبل انعام ماحولیاتی تحفظ کیلئے سرگرم سویڈش طالبہ گریٹا تھنبرگ کو دیا جا سکتا ہے۔
17 سالہ گریٹا تھنبرگ کو تین نارویجن اور دو سویڈش پارلیمنٹیرینز نے امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کیا ہے اور اگر وہ اس سال یہ انعام

ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال امن کا نوبل انعام ماحولیاتی تحفظ کیلئے سرگرم سویڈش طالبہ گریٹا تھنبرگ کو دیا جا سکتا ہے۔ 17 سالہ گریٹا تھنبرگ کو تین نارویجن اور دو سویڈش پا...

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - ماسٹر شیف کے ہیٹ پر 100شکنیں کیوں ہوتی...
21/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - ماسٹر شیف کے ہیٹ پر 100شکنیں کیوں ہوتی ہیں؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ شیف کی ٹوپی پر شکنیں یا تہیں کیوں ہوتی ہیں؟
سیکڑوں سال پہلے ٹوپی پر سو شکنیں ڈالی جاتی تھیں جو اس باورچی کے 100 مختلف طریقوں سے انڈہ بنانے کی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹوپی یا ہیٹ

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ شیف کی ٹوپی پر شکنیں یا تہیں کیوں ہوتی ہیں؟ سیکڑوں سال پہلے ٹوپی پر سو شکنیں ڈالی جاتی تھیں جو اس باورچی کے 100 مختلف طریقوں سے انڈہ بنانے کی ص....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - کیستا میں مسلمانوں کو مشتعل کرنے کی کو...
21/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - کیستا میں مسلمانوں کو مشتعل کرنے کی کوشش ناکام
18 ستمبر نماز ِجمعہ کے بعد اسٹاک ہوم کے علاقے شِیستا میں آوپکس لات اور نییا تھیدر کے سابقہ لکھاری جان خننے سن نے شَیستا میں مسجد کے باہر کھڑے ہوکر تقریر کی جس میں اس نے سویڈن میں قرآن سوزی کے واقعات کی حمایت کی

18 ستمبر نماز ِجمعہ کے بعد اسٹاک ہوم کے علاقے شِیستا میں آوپکس لات اور نییا تھیدر کے سابقہ لکھاری جان خننے سن نے شَیستا میں مسجد کے باہر کھڑے ہوکر تقریر کی جس میں اس نے ....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سویڈش ماسٹر شیف  کا نیا سیزن 21 ستمبر ...
21/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سویڈش ماسٹر شیف کا نیا سیزن 21 ستمبر سے نشر کیا جائے گا
سویڈش ماسٹر شیف کے دس سال مکمل ہونے پر سویڈش ٹی وی 4 نے جوبلیم پروگرام تشکیل دیا ہے۔ اس سال موسمِ خزاں میں ڈیکیٹس ماسٹر شیف نشر کیا جائے گا۔ جس میں گزشتہ آٹھ سویڈش سیزنز کے ونرز کے درمیان بہترین

سویڈش ماسٹر شیف کے دس سال مکمل ہونے پر سویڈش ٹی وی 4 نے جوبلیم پروگرام تشکیل دیا ہے۔ اس سال موسمِ خزاں میں ڈیکیٹس ماسٹر شیف نشر کیا جائے گا۔ جس میں گزشتہ آٹھ سویڈش سیزن....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - پریم کی توسیع  پر گرین پارٹی کی مخالفت...
21/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - پریم کی توسیع پر گرین پارٹی کی مخالفت
زمین اور ماحولیات کی عدالت کی جانب سے معدنی تیل کی صفائی کے کارخانے پریم کے نئے توسیعی منصوبے کی منظوری حکومتی اتحاد میں دراڑ کا باعث بن سکتی ہے۔
ماحولیات کے ماہرین کے مطابق ہرسال کارخانے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج 1.7 سے بڑھ کر 2.7 ملین ٹن

زمین اور ماحولیات کی عدالت کی جانب سے معدنی تیل کی صفائی کے کارخانے پریم کے نئے توسیعی منصوبے کی منظوری حکومتی اتحاد میں دراڑ کا باعث بن سکتی ہے۔ ماحولیات کے ماہرین ک....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - کیا آپ سویڈن میں پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ...
20/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - کیا آپ سویڈن میں پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں؟
سویڈن میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے کے لیے مفید مشورے، تھنک گلوبل نے اپنے یوٹیوب چینل پر سویڈن میں‌پی ایچ ڈی کے خواہاں افراد کے لیے پلے لسٹ تیار کر لی ہے جہاں سے آپ مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں.
https://www.youtube.com/playlist?list=PLB576_7VEiXzn2KLzzLTfuGB9_kOQBv-a

سویڈن میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے کے لیے مفید مشورے، تھنک گلوبل نے اپنے یوٹیوب چینل پر سویڈن میں‌پی ایچ ڈی کے خواہاں افراد کے لیے پلے لسٹ تیار کر لی ہے جہاں سے آپ مزید...

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سیمسنگ کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں کی...
20/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سیمسنگ کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟
سیمسنگ کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں اسمارٹ فون یا الیٹرانکس کا خیال آتا ہے، لیکن سیمسنگ اس سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔
جی ہاں یہ برج خلیفہ ہے، یہ عمارت اصل میں ایمار اور سیمسنگ کمپنی نے بنائی تھی۔
بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ سیمسنگ شروعات میں

سیمسنگ کا نام سنتے ہی آپ کے ذہن میں اسمارٹ فون یا الیٹرانکس کا خیال آتا ہے، لیکن سیمسنگ اس سے کہیں زیادہ بڑا ہے۔ جی ہاں یہ برج خلیفہ ہے، یہ عمارت اصل میں ایمار اور سیمس....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سویڈن میں پینشن بڑھانے کا فیصلہآج کل ہ...
19/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - سویڈن میں پینشن بڑھانے کا فیصلہ
آج کل ہر محفل میں سیاست کے بعدسب سے اہم موضوع حکومت کی جانب سےبزرگوں کوملنے والی پینشن ہوتا ہےاور سوال یہی ہے کہ اتنی کم رقم میں گزارہ کس طرح کیا جائے۔
اسی حوالے سے سویڈن کی وزیرِ خزانہ ماگدالین آندرشن اوروزیرِ سماجی بہبود آردلان شیکرابی نے مشترکہ پریس

آج کل ہر محفل میں سیاست کے بعدسب سے اہم موضوع حکومت کی جانب سےبزرگوں کوملنے والی پینشن ہوتا ہےاور سوال یہی ہے کہ اتنی کم رقم میں گزارہ کس طرح کیا جائے۔ اسی حوالے سے سوی...

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - توہینِ مذہب کے واقعات اور ہمارا رد عمل...
19/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - توہینِ مذہب کے واقعات اور ہمارا رد عمل
دنیا میں جب بھی کوئی بد بخت اسلام کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کرتا ہے یا ختم المرسلین ﷺ ، صحابہ اکرامؓ، اہل بیت اطہارؓ اور اسلام کی دیگر عظیم شخصیات کے بارے میں گستاخانہ باتیں کی جاتی ہیں اور قرآن حکیم کی توہین کی جاتی ہے تو ایک مسلمان

دنیا میں جب بھی کوئی بد بخت اسلام کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کرتا ہے یا ختم المرسلین ﷺ ، صحابہ اکرامؓ، اہل بیت اطہارؓ اور اسلام کی دیگر عظیم شخصیات کے بارے میں گستاخا....

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - پوائزن انفارمیشن سینٹر  کا ڈریگن بریتھ...
19/09/2020

تازہ ترین اردو قاصد سویڈن
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News - پوائزن انفارمیشن سینٹر کا ڈریگن بریتھ کے استعمال پر انتباہ جاری
سویڈش میڈیکل پراڈکٹ ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق پوائزن انفارمیشن سینٹر کو حال ہی میں ایسے کئی کیس موصول ہوئے ہیں جن میں ڈریگن بریتھ کے استعمال کے بعد سنگین طبی نتائج کا خطرہ تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں نو عمر نوجوان مائع

سویڈش میڈیکل پراڈکٹ ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق پوائزن انفارمیشن سینٹر کو حال ہی میں ایسے کئی کیس موصول ہوئے ہیں جن میں ڈریگن بریتھ کے استعمال کے بعد سنگین طبی نتائج ....

Adress

Spånga
16362

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Scandic Times postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Affären

Skicka ett meddelande till Scandic Times:

Dela