منسٹر اوورسیز پاکستانیز محمد عون سقلین چوہدری کی باجوہ گروپ آف کمپنیز کے ہیڈ آفس بگ کرین جنرل ٹرانسپورٹ آمد۔
چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری، ان کے بھائی چوہدری سعادت حسیب اللہ باجوہ سمیت ان کی منیجمنٹ سٹاف سے ملاقات اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے متعلق تفصیلی مشاورت۔
12/12/2025
فیض حمید کو 14 سال سزا — ادارے نے کیا پیغام دیا ہے؟
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے حکومتی اقدامات
اوورسیز پاکستانیوں کی صلاحیتیں اور مواقع کی کمی
11/12/2025
watchin
10:00 p.m. PK
live on SM tv global
11/12/2025
پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔
طاقت یا عہدہ نہیں—ثبوت اور انصاف فیصلہ کرتے ہیں۔
خود احتسابی اور شفافیت نے پاک فوج کو قوم کا سب سے مضبوط ادارہ بنایا ہے۔
پاکستان کی سرزمین کے ساتھ ظلم کرنے والا کوئی بھی سزا سے نہیں بچ سکتا۔
پاکستان زندہ باد—پاک فوج پائندہ باد۔
10/12/2025
محمد اسحاق ڈار — ایک خاموش محبِ وطن رہنما۔
مشکل آئے یا اقتدار، ہمیشہ پاکستان کو ترجیح دی۔
تنقید اور جلاوطنی کے باوجود وفاداری قائم رکھی۔
آج عالمی سطح پر پاکستان کا مقدمہ باوقار انداز میں لڑ رہے ہیں۔
اوورسیز پاکستانی ان سے بے حد خوش ہیں۔ 🇵🇰
09/12/2025
فوج کوئی الگ طبقہ نہیں، یہ ہمارے گھروں کے بیٹے ہیں — فوج کو گالی دینا، اپنے ہی وجود کو گالی دینا ہے۔
اختلاف رائے حق ہے، مگر ادارے کو دشمن بنا دینا دشمن کی خدمت ہے
جو یوٹیوب پر بیٹھ کر فوج کو کوستا ہے، جنگ کے وقت وہی فوج اس کی چھت بنے گی۔
سیاست آتی جاتی رہتی ہے، مگر پاکستان اور اس کی فوج ہمیشہ رہیں گے۔
80 ہزار شہداء محض عدد نہیں، یہ 80 ہزار اُجڑے گھر ہیں — ذرا سوچ کر بولو
فوج کمزور ہو تو ملک آزاد نہیں رہتا — یہ تاریخ کا اٹل اصول ہے۔”
ہم کسی لیڈر کے نہیں، صرف پاکستان کے وفادار ہیں
07/12/2025
ڈی جی ISPR کی پریس کانفرنس پر اوورسیز پاکستانیوں کا رد عمل ۔
06/12/2025
"یہ صرف ایک سائنسدان نہیں، پاکستان کی ایٹمی خودمختاری کی بنیاد ہے۔
سلطان بشیر الدین محمود — وہ خاموش معمار جس نے قوم کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
06/12/2025
جی ڈی آئی ایس پی آر نے آج
’میں نہیں تو کچھ نہیں ‘
کہہ کر عمران خان کی پست سیاسی ذہنیت کا خلاصہ بیان کر دیا
ڈی جی آئی ایس پی آر کا "بھونکنے والا کتا" والا تبصرہ دراصل کے پی کے وزیر اعلیٰ کے لیے" تمہارا تھپڑ تمہارے منہ پر" کی عمدہ مثال ہے۔
05/12/2025
ڈی جی ISPR کی پریس کانفرنس اوورسیز پاکستانی میدان میں آگئے
پاکستان کی تاریخ میں پاک فوج یا ان کے ترجمان کی طرف سے آج تک اس طرح کی پریس کانفرنس کبھی نہیں آئی
میں انتہائی شکر گزار ہوں فوج پاکستان اور ڈی جی ائی ایس پی ار کا جنہوں نے انتہائی جرات کا مظاہرہ کیا پاکستان میں پلنے والی ان سازشوں کو اور ان سازشی کرداروں کو بے نقاب کیا
شاکر قریشی
چیئرمین IPOF برطانیہ
05/12/2025
فوج کسی فرد کی نہیں، صرف پاکستان کی ہے 🇵🇰
آج DG ISPR لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سچ پوری قوم کے سامنے رکھ دیا۔
جب سچ بولنے والا سامنے آتا ہے تو جھوٹ خود لرزنے لگتا ہے۔
DG ISPR کی آج کی بات قوم کے دل کی آواز تھی۔
دشمن آج سرحد پر کم، اسکرین پر زیادہ ہے۔
جھوٹ کے خلاف سچ کی جنگ جاری ہے۔
فوج صرف ہتھیار سے نہیں، کردار اور قربانی سے لڑتی ہے۔
ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے 🇵🇰
ریاست سب سے پہلے!
جو ریاست سے ٹکرائے گا وہ خود مٹ جائے گا۔
پاکستان زندہ باد!
02/12/2025
وزیراعظم شہباز شریف 26 نومبر کو دو روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچے جہاں انہیں پرتپاک استقبال ملا اور اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ ڈپٹی وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کیں جن میں مسلم لیگ (ن) بحرین کے صدر ندیم حفیظ سے ملاقات بھی شامل تھی۔ وزیراعظم نے ندیم حفیظ کی خدمات کو سراہا، جبکہ انہوں نے بھی پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے لیے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ یہ دورہ پاکستان–بحرین تعلقات اور کمیونٹی کی فلاح کے لیے اہم قرار دیا گیا۔
Be the first to know and let us send you an email when SM Tv Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.