11/06/2026
Msu
اہم اعلان ۔۔۔
صدر مہمند سٹوڈنٹس یونین عاطف مومند کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری جناب اعجاز احمد نے مرکزی کابینہ برائے سال 2026-2027 تشکیل دی ہے۔
نومنتخب عہدیداران میں عبید مہمند ایڈوائزر ٹو پریزیڈنٹ ، عبداللہ نائب صدر ، شاہ نواز ایڈشنل جی ایس ، حسیب خان انفارمیشن سیکرٹری جبکہ وسیع اللہ شوشل میڈیا انچارج ہونگے. امید ہے نئی کابینہ احسن طریقے سے اپنی زمہ داریاں نبھائیں گے اور طلبہ کے حقوق، تعلیمی فلاح اور یونین کی مضبوطی کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
منجانب:
اعجاز احمد
جنرل سیکرٹری، مہمند سٹوڈنٹس یونین