Arslan Saahi

Arslan Saahi Telling History of Art,Science and the world.

09/09/2026

تیغ منصف ہو جہاں دار ورسن ہوں شاہد
بے گناہ کون ہے اس شہر میں قاتل کے سوا

نقوی ساب یہ سسٹم بھی ناکارہ ہو گیا ہے اس کے بھی صوبے بنا دیں۔۔
09/09/2026

نقوی ساب یہ سسٹم بھی ناکارہ ہو گیا ہے اس کے بھی صوبے بنا دیں۔۔

اگر تو چیف صاحب کا حکم مانتے ہیں اور نئے صوبے بنانے پہ راضی ہوتے ہیں تو بچی کچھی سیاست سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ اور اگ...
09/09/2026

اگر تو چیف صاحب کا حکم مانتے ہیں اور نئے صوبے بنانے پہ راضی ہوتے ہیں تو بچی کچھی سیاست سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
اور اگر حکم عدولی کرتے ہیں تو عمران خان کی رہائی کیلئے کیا جانے والا ستائیس ستمبر کا مارچ کامیاب بھی ہو سکتا ہے۔
ان کا تو اب وہ حساب ہے کہ

ڈاھڈے پھسے آں
نہ اجڑے آں نہ وسے آں

22/08/2026

وردی ، عزت مآب، جناب ، ظل الہی وغیرہ وغیرہ وغیرہ کا کلچر اب ترک کرنا ہو گا

21/08/2026
18/08/2026

جن بیساکھیوں کے سہارے چلنا ہو انہیں آگ نہیں لگائی جاتی

18/08/2026

مجھے کیوں نکالا سیزن ٹو؟؟؟؟

Imran Khan

اُمید ابھی کچھ باقی ہے اِک بستی بسنے والی ہےجس بستی میں کوئی ظُلم نہ ہو اور جینا کوئی جُرم نہ ہووہاں پھُول خوشی کے کھِلت...
14/08/2026

اُمید ابھی کچھ باقی ہے
اِک بستی بسنے والی ہے
جس بستی میں کوئی ظُلم نہ ہو
اور جینا کوئی جُرم نہ ہو
وہاں پھُول خوشی کے کھِلتے ہوں
اور موسم سارے مِلتے ہوں
بَس رَنگ اور نُور برستے ہوں
اور سارے ہنستے بَستے ہوں
اُمید ہے ایسی بستی کی
جہاں جھوٹ کا کاروبار نہ ہو
اور دہشت کا بازار نہ ہو
جینا بھی دشوار نہ ہو
اور مرنا بھی آزار نہ ہو
وہاں خون کی ہولی عام نہ ہو
اُس آنگن میں غم کی شام نہ ہو
جہاں مُنصف سے انصاف ملے
دل سب کا سب سے صاف ملے
اِک آس ہے ایسی بستی ہو
جہاں روٹی زہر سے سستی ہو
یہ بستی کاش تمہاری ہو
یہ بستی کاش ہماری ہو
اُمید ابھی کچھ باقی ہے
اک بستی بسنے والی ہے

Adress

Uppsala
75240

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Arslan Saahi postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Genvägar

Dela