Adeel Tanoli

Adeel Tanoli Adeel Tanoli Official

https://youtu.be/UkgyJfkNUPA?si=Cn8BD5uJV1AM0rLd
30/07/2025

https://youtu.be/UkgyJfkNUPA?si=Cn8BD5uJV1AM0rLd

جو کروڑوں ووٹ لےوہی غدار؟ سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے اسٹیبلشمنٹ بیانیہ کے پرخچے اڑا دیئے، شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں سئنیر صحافی مجیب الرحمٰن شامی ا...

28/07/2025
اسلام آباد والو کی پسندیدہ ڈش 🤣
27/07/2025

اسلام آباد والو کی پسندیدہ ڈش 🤣

*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمدترنول میں پچاس ...
27/07/2025

*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
گوشت کو غیر ملکی شہریوں کے کھانے کے لیے استعمال کرنے کی تحقیقات جاری ہیں، فوڈ اتھارٹی
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈپٹی ڈاریکٹر فوڈ اتھارٹی

انا للہ و انا الیہ راجعون۔سابق صوبائی وزیر مال حبیب الرحمن تنولی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ کل برو...
25/07/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سابق صوبائی وزیر مال حبیب الرحمن تنولی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ، دن 11 بجے مقام ٹھاکر میرا، پڑھنہ، مانسہرہ میں ادا کی جائے گی۔

24/07/2025

راولپنڈی
پی ٹی آئی رہنما بشارت راجہ
کو گرفتار کر لیا گیا

نو سالہ بچے کو ق-ت-ل کرنے اور سر تن سے جدا کرنے والا ملزم ٹھکانے لگا دیا گیا مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو...
24/07/2025

نو سالہ بچے کو ق-ت-ل کرنے اور سر تن سے جدا کرنے والا ملزم ٹھکانے لگا دیا گیا مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو ق-تل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک ق-اتل افغان باشندہ بھی ق-تل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نو سالہ بچے کو بے دردری سے ق-تل اور اس کا سرتن سے جدا کرنے والے سفاک ق-اتل افغانی باشندے کو پولیس پارٹی موقع کی نشاندہی کے لئے لے کر جارہی تھی کہ جیسے ہی موقع کے قریب پہنچے تو نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھادھندفائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سفاک ق-اتل افغان باشندہ موقع پر دم توڑ گیا۔

ڈی پی اومانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے اور گرفتاری کے لیئے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں لگا دی ہیں جبکہ تھانہ بفہ کی حدود میں پولیس نے
سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

کامیابی مبارک ہو ۔۔۔۔۔پاکستانیوں 🥰🥰
22/07/2025

کامیابی مبارک ہو ۔۔۔۔۔پاکستانیوں
🥰🥰

22/07/2025

بابو سر ٹاپ،15 گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، 8 کلومیٹر سڑک تباہ، اچانک بارش شروع ہوئی اور برساتی نالے بپھر گئے، متاثرہ سیاحوں لودھر...

21/07/2025

سینیٹ کا 96 رکنی ایوان مکمل ہو گیا

‏پاکستان پیپلز پارٹی 26 سیٹوں کے ساتھ پہلے، پی ٹی آئی 24 نشستوں ساتھ دوسری اور ن لیگ 20 سیٹوں
‏کےساتھ تیسرے نمبر پر
‏جے یوآئی فضل الرحمن 7، آزاد 6، بلوچستان عوامی پارٹی 4، ایم کیو ایم 3، اے ین پی 3
‏نیشنل پارٹی 1، ق لیگ 1،
‏اور مجلس وحدت المسلمین 1

Address

Singapore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Tanoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share