AabGeena Tv

AabGeena Tv This official page of AabGeena Tv

عمران خان کو آپ بھٹو نہیں بنا سکتے، یہ اس سے زیادہ طاقت کے ساتھ بیٹھا ہے۔ مینڈیٹ عمران خان کے پاس ہے، اسے مزید زیادہ عرص...
30/04/2025

عمران خان کو آپ بھٹو نہیں بنا سکتے، یہ اس سے زیادہ طاقت کے ساتھ بیٹھا ہے۔ مینڈیٹ عمران خان کے پاس ہے، اسے مزید زیادہ عرصہ جیل میں رکھیں گے تو پھر یہ نہیں رہیں گے۔
مستقبل عمران خان اور تحریک انصاف کا ہے۔
جاوید ہاشمی"




بھارتی فوج کی 16 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سوشندرا کمار کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے پہلگا...
30/04/2025

بھارتی فوج کی 16 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سوشندرا کمار کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے پہلگام واقعے کا ذمہ دار براہ راست بھارتی حکومت کو ٹھہرایا، جو فوجی ضابطوں کی خلاف ورزی سمجھی جا رہی ہے۔ جنرل کمار اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جن میں ملٹری انٹیلیجنس چیف اور وائس چیف آف آرمی شامل ہیں۔بھارت خوف سے اپنے ہوش کھو بیٹھا ہے ۔🚨🚨🚨


پاکستان ڈیجیٹل معیشت ۔۔..
30/04/2025

پاکستان ڈیجیٹل معیشت
۔
۔..

صرف یہ فرق ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30/04/2025

صرف یہ فرق ہوگا۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

ڈیرہ اسماعیل خان — تبدیلی کے نام پر تماشا؟یہ وہی ڈیرہ اسماعیل خان ہے — وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ہوم ...
29/04/2025

ڈیرہ اسماعیل خان — تبدیلی کے نام پر تماشا؟

یہ وہی ڈیرہ اسماعیل خان ہے — وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ہوم گراؤنڈ، گورنر خیبر پختونخوا کا علاقہ۔ یہاں کبھی امیدوں کے دیے جلائے گئے تھے۔ عوام نے یقین کیا تھا کہ اب انصاف ہوگا، اب میرٹ چلے گا، اب نوکریاں رشوت کے بغیر ملیں گی۔ مگر افسوس، سب دعوے دھوئیں کی طرح اُڑ گئے۔

آج حقیقت یہ ہے کہ نوکریاں بک رہی ہیں، سرِ عام۔
کلاس فور کی نوکری — 8 لاکھ روپے!
11 سکیل کی نوکری — 15 لاکھ روپے!
اور جو اس سے اوپر ہے، اس کا ریٹ سن کر دل کانپ اُٹھے!

یہ سب کچھ ہو رہا ہے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے زیرِ سایہ، اُن کے چہیتے نواز خان کے ہاتھوں، جو اس وقت نوکریوں کی بولی لگانے کا ماسٹر مائنڈ بنا بیٹھا ہے۔ اس سے پہلے یہی کردار لطیف نیازی ادا کرتا رہا، اور اب پرانی فلم نئے اداکاروں کے ساتھ دوبارہ چلائی جا رہی ہے۔

کیا یہی ہے وہ "تبدیلی" جس کے لیے عوام کو نعرے لگوائے گئے؟
کیا یہی وہ نظام ہے جس کے لیے دن رات سوشل میڈیا پر جنگ لڑی گئی؟
کیا عوام کو صرف دھوکہ دیا گیا، صرف اس لیے کہ چند خاندان اقتدار میں رہیں؟

یہ نظام اب صرف نوکریاں نہیں بیچ رہا، بلکہ عوام کی عزت، امید، اور محنت کی لاشیں بیچ رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ خاموش تماشائی بننے کے بجائے سوال اٹھائے جائیں۔ کیونکہ اگر آج نہیں بولے، تو کل بولنے کا حق بھی چھن جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔. .  اشتہار عبید شیخ۔ ڈھوک کھبہ راولپنڈی بروز جمعہ بوقت قریب 5 بجشام گھر سے اپنے موٹر سائیکل روڈ پرنس نمبریLEL 991...
29/04/2025

۔۔۔۔۔۔. . اشتہار
عبید شیخ۔ ڈھوک کھبہ راولپنڈی بروز جمعہ بوقت قریب 5 بجشام گھر سے اپنے موٹر سائیکل روڈ پرنس نمبریLEL 9919پر نکلا جو ابھی تک واپس نہ۔آیا ہےمذکورہ عبید شیخ بائیکا چلانے کے ساتھ ساتھ آئس کے نشے کا عادی ہے جس کی تلاش مقصود ہے
رابطہ نمبر03335483691


پنجاب حکومت .
29/04/2025

پنجاب حکومت .


29/04/2025

انسانیت کوئی مذہب نہیں یہ ایک رتبہ ہے جس تک کچھ لوگ پہنچ جاتے ہیں،
سقراط




23/04/2025

07/09/2024

A emotional movie

سردار اختر جان مینگل قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا 🥀❤️🥀
04/09/2024

سردار اختر جان مینگل
قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا
🥀❤️🥀



خیبر پختون خواہ سے کاروباری لوگوں کو اغوا اور بعد میں طالبا ن اور کچے کے ڈاکوؤں پر فروخت کرنے کہ انکشافات کے بعد پنجاب پ...
04/09/2024

خیبر پختون خواہ سے کاروباری لوگوں کو اغوا اور بعد میں طالبا ن اور کچے کے ڈاکوؤں پر فروخت کرنے کہ انکشافات کے بعد پنجاب پولیس کا کٹا چھٹا کھل گیا پختون خواہ پولیس اور پی ٹی ائی کی حکومت سمیت حساس اداروں کو بد نام کرنے کی سازش !!! پشاور کے پوش علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں نامعلوم ڈبل کیبن گاڑی میں سوار پنجاب کے اہلکاروں نے مشہور ٹھیکیدار کے دفتر پہ حملہ کر کے پیر محمد خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی جس میں وہاں پر موجود تمام افراد نے حملہ اوروں کی کوشش ناکام بنا دی اور اس میں ایک اہلکار کو موقع پر پکڑ لیا گیا بتایا گیا ہے پکڑے جانے والے مبینہ اغوا کار کی جیب سے پنجاب سی ٹی ڈی سمیت دیگر حساس اداروں کہ کارڈ برامد ہوئی ادھر ٹاؤن پولیس بھی ایف ائی ار درج کرنے سے کتراتی رہی لیکن وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور اور ائی جی کے پی کے اختر حیات گنڈاپور کی سخت ہدایات پر گرفتار شخص کے خلاف ایف ائی ار درج کر لی گئی ذرائع بتاتے ہیں پنجاب سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکار ضلع خیبر سمیت پشاور کے کئی کاروباری اور دیگر کھرب پتی افراد کہ اغوا میں بھی مبینہ طور پر ملوث ہیں باقاعدہ طور پر ان کو اغوا کرنے کے بعد ڈیل کے ذریعے کروڑوں روپے وصول کیے جاتے۔

🥀❤️🥀



Address

Pasir Panjang Road
Singapore
118547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AabGeena Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share