10/12/2025
واللہ حقیقت میں کیا ہی منظررہا ہوگا جب سلطان مہمت فاتح نے پونتس اور طرابزون کو اسلامی مملکت بنایا ہوگا۔ سلطانم کی زبان سے یہ دو فقرے سن کر ایسا لگا جیسے ہم اُسی دور میں رہ رہے ہیں، اور حق مکمل طور پہ غالب آچکا ہے۔ کاش اللہ رب العالمین ہمیں بھی مسلمانوں کے ایسے باوقار وقت کا شاہد بنائے کہ جس میں مسلمان اپنے دشمن عناصر پر مکمل طور پہ غالب ہوں، آمین❤
شاندار قسط 61 مکمل ہدف پلے ویبسائٹ پر تمام کوالٹیز میں اپلوڈ ہوچکی ہے، لنک کمنٹ میں👇