MDK TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MDK TV, TV Channel, Washington DC US, Washington D.C., DC.
(2)

• Follow MDK TV page
• And See Turkish Dramas
• Kurulus Osman
• SalahuddinAyubi
• Muhammad Fateh
WhatsApp Channel 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1SuhS9RZAPWbmGGq3c

08/04/2025

علاؤالدین اور گونجا کا خوبصورت سین 🥰💯

🎬 عثمان صاحب کی اداکاری لاجواب تھی! 🦁🥀💞جس خلوص، جس وقار، اور جس طاقت سے براق اوزچیویت (Burak Özçivit) نے عثمان غازی کا ک...
08/03/2025

🎬 عثمان صاحب کی اداکاری لاجواب تھی! 🦁🥀💞
جس خلوص، جس وقار، اور جس طاقت سے براق اوزچیویت (Burak Özçivit) نے عثمان غازی کا کردار نبھایا، وہ صرف ان ہی کا حق بنتا ہے۔

💔 ان کے جانے کے بعد ہم نے بھی کورولش عثمان کو خیرآباد کہہ دیا۔
لیکن اب... یہ خبر کہ سیزن 7 میں کسی اور اداکار کو عثمان بنانا ہے؟
یہ نہ صرف براق بھائی کے ساتھ زیادتی ہے، بلکہ ہمارے جذبات، ہماری وفاداری اور اس کہانی کے اصل رنگ کے ساتھ ناانصافی ہے۔ 😭

🔴 ہماری دردمند اپیل ہے:
💥 سیزن 7 کو معطل کیا جائے
💥 اور ایک نئی سیریز "کورولش اورحان" کے نام سے شروع کی جائے۔

کیونکہ Cihan Ünal صاحب چاہے کتنے ہی قابل کیوں نہ ہوں...
❌ عثمان کا نام، عثمان کا کردار، صرف براق اوزچیویت پر جچتا ہے۔
یہ کردار ان کی شناخت بن چکا ہے — اس کو کسی اور کے حوالے کرنا ہمیں کسی صورت قابلِ قبول نہیں!

📢 آپ سب سے گزارش ہے کہ آواز اٹھائیں، پوسٹ شیئر کریں، اور ایک نعرہ بنائیں:

👉 "صرف براق، صرف عثمان!"





🙏 براہ کرم اس پیغام کو مہمت بزداغ تک پہنچائیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
یہ صرف ایک اداکار کی بات نہیں، یہ ہم سب کے جذبات کی بات ہے۔ 💞🥀

08/02/2025

Iski sufaid dhadi par mat jao! I Kurulus Osman Urdu

08/01/2025

In se boht sa hisaab lena baaqi hai! I Kurulus Osman Urdu

08/01/2025

Osman bey kill Mangol Comender 🏹😍

Elveda Bala Hatun 💔🥹
08/01/2025

Elveda Bala Hatun 💔🥹

07/31/2025

"None of them were sultans"

07/31/2025

بوران اور اسریگل پر منگولوں کا حملہ💥شاندار سین🥰💯

مہمت بوزداع کی طرف سے  اعلان 🔥اورحان سیریز کیلئے ترکی کا مشہور ایکٹر MertYazıoğlu اورحان کا کردار نبھائیں گے ❤️
07/31/2025

مہمت بوزداع کی طرف سے اعلان 🔥
اورحان سیریز کیلئے ترکی کا مشہور ایکٹر MertYazıoğlu اورحان کا کردار نبھائیں گے ❤️

اورہان سیریز میں سردار عثمان کے کردار کےلیے اداکار جہان انال کو منتخب کر لیا گیا ہے...❤️❤️❤️اداکار اس سے قبل 80 ء کی دہا...
07/29/2025

اورہان سیریز میں سردار عثمان کے کردار کےلیے اداکار جہان انال کو منتخب کر لیا گیا ہے...❤️❤️❤️
اداکار اس سے قبل 80 ء کی دہائی میں بنائے گئے ڈرامے میں میں بھی سردار عثمان کا کردار کر چکے ہیں.🔥
اس کے علاوہ کوسم سلطان میں مراد پاشا، سوز ڈرامے میں بڑے صاحب اور یالنز کرت میں بھی اداکاری کر چکے ہیں. 🔥🔥🔥

📌اپڈیٹس ;کورلش اورحان سیریز میں گونجا کا کردار جاری رہے گا !
07/29/2025

📌اپڈیٹس ;

کورلش اورحان سیریز میں گونجا کا کردار جاری رہے گا !

فاطمہ حاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ Leya kirsan نے سیریز چھوڑ دی۔وہ ساتویں سیزن یعنی اورحان کے سیریز میں نہیں ہوگ...
07/29/2025

فاطمہ حاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ Leya kirsan نے سیریز چھوڑ دی۔وہ ساتویں سیزن یعنی اورحان کے سیریز میں نہیں ہوگی۔ فاطمہ حاتون کا کردار اہم ہے اس لیے اورحان کے سیریز میں اسے دیکھایا جائے گا لیکن اس کی جگہ کوئی نئی اداکارہ ہوگی۔

Address

Washington DC US
Washington D.C., DC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MDK TV:

Share

Category